قیصرانی نے کہا:شمشاد بھائی کا شناختی کارڈ تو بنوا دیں۔ یہی بہت بڑا کام ہو جائے گا۔ شکریہتیلے شاہ نے کہا:مجھے کام بتاو میں کروں میں کس کو کھاؤں۔۔۔شمشاد نے کہا:اچھا بی بی تمہاری رپورٹ لکھ لی ہے۔ اب جاؤ اور کل آنا۔
اور میں بھی جاتا ہوں تمہاری رپورٹ پر کاروائی کرنے۔
کل آتے ہوئے جو بھی پکا ہو اس کے ساتھ تین روٹیاں اور لسی لیتی آنا۔
بےبی ہاتھی
ایس ایچ او صاحب۔۔۔ ! وہ آئیں بھی کیسے ۔۔ ؟ وہ آئیں تھیں نماز بخشوانے، ساتھ روزے کے کر لوٹیں ہیں ۔ اب اُنہیں نے سوچا ہوگا کہ روٹیاں اور لسی لے جانے سے بہتر ہے کہ روز کھانے کا نرخنامہ ہی بتادیا کریں کم از کم خرچہ تو نہیں ہوگا ۔شمشاد نے کہا:بی بی رپورٹ لکھوا کر گئی تھی، پھر واپس ہی نہیں آئی، شاہ جی ذرا پتہ تو کریں یہ جھوٹی رپورٹ لکھوا کر خود کہاں چلی گئی؟
یہ کام تو میں نے اس بھائی کو بتایا تھا جس نے زکوٹا جن کی طرح سے کام مانگا تھا۔شمشاد نے کہا:قیصرانی نے کہا:شمشاد بھائی کا شناختی کارڈ تو بنوا دیں۔ یہی بہت بڑا کام ہو جائے گا۔ شکریہتیلے شاہ نے کہا:مجھے کام بتاو میں کروں میں کس کو کھاؤں۔۔۔شمشاد نے کہا:اچھا بی بی تمہاری رپورٹ لکھ لی ہے۔ اب جاؤ اور کل آنا۔
اور میں بھی جاتا ہوں تمہاری رپورٹ پر کاروائی کرنے۔
کل آتے ہوئے جو بھی پکا ہو اس کے ساتھ تین روٹیاں اور لسی لیتی آنا۔
بےبی ہاتھی
شناختی کارڈ پولیس نہیں سفارتخانے والوں نے بنانا ہے، نہیں بلکہ نادرا والوں نے بنانا ہے، اور نادرا ہے کہ ہاتھ ہی نہیں آتی