اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب تم غیر حاضر تھے، اب شاہ جی تمہاری رپورٹ میں لکھ دیں گے کہ بندہ غیر حاضر ہوا۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا کاکا ایسا کرو کہ اس محفل کے ایک رکن کافی دنوں سے غایب ہیں۔ ان کا نام ہے “ ابو شامل “ ذرا ان کو تو پکڑ کے لاؤ۔

آئیندہ تمہاری ڈیوٹی اسی کام پر لگا دیں گے کہ جن جن اراکین نے تھانے میں میرا مطلب ہے محفل میں حاضری نہیں دی ان کو پکڑ پکڑ کر لاؤ۔

اور ہاں ایک اور بھی ہیں نام ہے خرم اور پہچان، ان کا اوتار شیر کا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
تھانیدار جی۔۔۔ ایک بندے کو اندر کرانا ہے۔ کتنی رشوت لیں گے؟
 

شمشاد

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
جی صاحب جی کام ہو جائے گا
بس اُن کا ایڈریس دے دیں :p

اس کو چھوڑو، وہ بندہ برآمد ہو گیا ہے، میں نے کر لیا ہے۔

ایسا کرو کہ ایک اور رکن غایب ہے۔ اس کا نام ماوراء ہے۔ پتہ خود ہی ڈھونڈ لو۔
 

شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
مکئی کی روٹی اور ساگ
لسی تو آپ نے دینی ہی دینی ہے

شاہ جی ہر وقت کھانے پینے کی باتیں، اور تو اور اوتار میں بھی پیٹ پر سوالیہ نشان۔

سرعام تو نہ کیا کریں۔ پولیس کی عزت خراب ہوتی ہے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
جی صاحب جی کام ہو جائے گا
بس اُن کا ایڈریس دے دیں :p

اس کو چھوڑو، وہ بندہ برآمد ہو گیا ہے، میں نے کر لیا ہے۔

ایسا کرو کہ ایک اور رکن غایب ہے۔ اس کا نام ماوراء ہے۔ پتہ خود ہی ڈھونڈ لو۔


آپی ماوراء :x
مِل گئی ہیں مگر وہ ذرا بیزی ہیں کام کہ سلسلے میں کل شام کو حاضر ہو جائیں گی
 

شمشاد

لائبریرین
کاکا شپائی اس طرح ترقی ملنا تو دور کی بات نوکری بھی مشکل ہو جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی ذرا کاکا شپائی کا خیال کیجیئے گا۔ یہ بھی ترقی کے خواب دیکھ رہا ہے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
تیلے بھائی آپ مجھے مُنا مُنا کہہ رہے ہیں لگتا ہے آپ کہ ساتھ بھی دو ہاتھ کرنے ہی پڑے گے :p :p :wink:

لگتا ہے آپ کو میری دہشت کا اندازہ نہیں :p
 

شمشاد

لائبریرین
اور کیا شاہ جی، پتہ ہے کل یہ ایک سگنل پر کھڑے تھے، برابر میں ایک ٹرک آ کھڑا ہوا، وہ بار بار ریس دے رہا تھا، ان کو جو غصہ آیا تو انہوں نے اپنے چن چی کو جو ریس دی تو ٹرک ہی الٹ گیا، اتنی دہشت ہے ان کی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top