فرذوق احمد
محفلین
چوہدری صاحب
اینج گل لمبی ہو جائے گی ؟؟؟؟؟؟؟
اینج گل لمبی ہو جائے گی ؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد نے کہا:اردو محفل پر اراکین کی خاطر خواہ تعداد بڑھنے کے بعد اور یہاں کا ماحول خوشگوار رکھنے کے لیے ایک پولیس اسٹیشن قائم کیا جا رہا ہے۔ جسمیں آپ اپنی شکایات درج کروا سکیں گے۔
اس کے لیے عملے کی ضرورت ہے، فوراً درخواست دیں، زنانہ پولیس کی بھی ضرورت ہے۔
درخواست کے فارم کچھ روپے دے کر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ کوئی بھی عالمی کرنسی قابلِ قبول ہو گی۔ پولیس اسٹیشن عالمی سطح پر ہونے کی وجہ سے کریڈٹ کارڈ بھی قابلِ قبول ہیں۔
شمشاد نے کہا:اچھا تو پھر ٹھہرو، مجھے کوئی بندوبست کر لینے دو۔
شاہ جی کو چیچو کی ملیاں بھیج لوں، پھر بات کرتے ہیں۔
بڑکیں نہیں مار رہاشمشاد نے کہا:شاہ جی بڑکیں مارنے والا دھاگہ دوسرا ہے۔
تیلے شاہ نے کہا:بڑکیں نہیں مار رہاشمشاد نے کہا:شاہ جی بڑکیں مارنے والا دھاگہ دوسرا ہے۔
اپنے حق کےلیے لڑ رہا ہوں
خبردار جو کسی نے مجھ سے پہلے اس منے کو ترقی دی۔