اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تو صاحبو! قصہ چہار درویش کی طرح ہمیں سونپا گیا ہے کام اس داستانِ ملاقاتِ کو یہاں پیش کرنے کا کہ جو آج بروزِ اتوار شہرِ کراچی کے قلب میں لگ بھگ چھ گھنٹوں پر محیط رہی۔

جہاں آج ہم ملے ہیں وہ مقام یاد رکھنا۔۔۔ میرا نام اردو محفل، میرا نام یاد رکھنا!!


مقدس شمشاد بھائی، فاتح بھائی، قیصرانی بھائی، ناعمہ عزیز عائشہ عزیز ساجد بھائی عاطف بٹ بھائی، zeesh قرۃالعین اعوان فرحت کیانی سیدہ شگفتہ پپو محمد شعیب باباجی زین چھوٹاغالبؔ حسیب حسیب نذیر گِل

تھینکس امین بھائی، ٹیگ کرنے کے لیے۔ بہت سے دھاگے نظر آئے ہیں، سب پڑھ کر پھر لکھوں گی، ویسے اتنی تفصیل دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے:happy:
 
تھینکس امین بھائی، ٹیگ کرنے کے لیے۔ بہت سے دھاگے نظر آئے ہیں، سب پڑھ کر پھر لکھوں گی، ویسے اتنی تفصیل دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے:happy:
آپ اپنی پڑھائی جاری رکھیں بس سب جگہ سے فارغ الپڑھائی ہو کر حقیر کے دھاگے پر بھی نظر کیجے گا۔
 

تعبیر

محفلین
ایسا کیا ہو گیا مہدی بچے ؟؟؟
ماشاءاللہ اتنے ذہین اور ہرفن مولا تو ہیں آپ ۔کتنے لوگ آپ پر رشک کرتے ہونگے اور آپ کے والدین آپ پر فخر :)
شکریہ لیکن یہ آپ کی زرہ نوازی ہے۔۔۔ اور میں سراسر اپنے والدین کا نا فرمان ہوں۔۔ در حقیقت میں شاعر ہوں اس بات سے وہ سخت نا خوش ہیں خصوصا ہماری والدہ محترمہ والد تو خیر ادب کے قدر شناس واقع ہوئے ہیں۔۔
 

میر انیس

لائبریرین
Top