خرم شہزاد خرم
لائبریرین
میرے سب جواب درست ہیں
۱: اردو محفل کب لاؤنچ کی گئی؟
ڈومین 24 جون 2005 کو رجسٹرڈ ہوئی۔ پہلے تھریڈ کی پہلی پوسٹ نبیل بھائی نے 2جولائی 2005 04:04am کو کی اور نبیل بھائی کی تاریخ شمولیت بھی یہی ہے۔۔۔
۲: اردو محفل کا اولین تھریڈ کون سا تھا؟
یہ تلاش کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے کیونکہ یوآر ایل کی مدد سے آسانی سے یہاں پہنچا جا سکتا ہے۔۔۔
۳: اردو محفل میں اب تک کتنے اور کون کون لوگ ایڈمنسٹریٹر بن چکے ہیں؟
کچھ کا وارث بھائی بتا چکے ہیں لیکن میں نے دیکھا ہے ایک admin کے نام سے بھی موجود ہے۔۔۔
۴: اردو محفل میں سب سے پہلے 500 پیغامات پوسٹ کرنے والے ممبر کا نام بتائیں؟
شمشاد کیونکہ 7جون 2007 تک ان کے 25000 پیغامات ہو چکے تھے۔۔۔
۵: اردو محفل میں سب سے پہلے 5000 پیغامات پوسٹ کرنے والے ممبر کا نام بتائیں؟
شمشاد
۶: اردو محفل کس تاریخ کو پہلی بار وی بلیٹن پر منتقل ہوئی؟
زیک کے اس پیغام کے مطابق 06جولائی 2007
۷: کون ہے جو محفل میں آیا تھریڈ سب سے پہلے کس نے شروع کیا اور پہلے اس کا نام کیا تھا؟
پہلے نام کا تو نہیں پتہ لیکن پہلا تھریڈ نبیل بھائی نے ہی شروع کیا تھا جس کا پہلے ذکر کر چکا ہوں۔
۸: اردو محفل کے سب سے کم عمر ممبر کا نام بتائیں؟
شاید نباء ہے۔ اس کا ثبوت نباء کا یہ دھاگہ ہے۔۔۔
۹: کوئی 5 ایسے ممبر بتائیں جن کی شادیاں محفل میں آنے کے بعد ہوئیں؟
ہمارے ہوتے تو صرف ابن سعید کی شادی ہوئی ہے۔ باقی شمشاد بھائی کے اس پیغام کے مطابق
افتخار راجہ
قیصرانی
جیہ
امن امان
تیلے شاہ
ثناء اللہ
ضبط
یہ حضرت تو اپنی پیدائش کے 39 دن بعد ہی محفل پر آ گئے تھے۔۔۔ کیونکہ ان کی پروفائل تو کچھ ایسا ہی بتا رہی ہے۔۔۔
اس لحاظ سے تو کم عمر ترین ممبر ایک اور بھی ہے۔
شاید زیک جانتے ہیں اس کو
وہ شاید میں ہوں کیونکہ میری عمر محفل کے حساب سے ابھی صرف چودہ یا تیرہ سال ہے
یہ کوئز کچھ مشکل ہے آپشنز کیوں نہیں دیے فہیم
اردو محفل کا سب سے کم عمر رکن حمزہ کاظمی ہی ہے۔
کوئی 5 ایسے ممبر بتائیں جن کی شادیاں محفل میں آنے کے بعد ہوئیں؟
افتخار راجہ
جویریہ مسعود
امن ایمان
قیصرانی
تیلے شاہ
ثناء اللہ
ضبط
اور اب۔۔۔ محسن حجازی
اعجاز انکل، مجھے نہیِں لگتا کہ وہ سچ ہے۔۔ لگتا ہے کسی اور تقریب کو محسن نے اپنا ولیمہ بنا لیا ہے۔۹: کوئی 5 ایسے ممبر بتائیں جن کی شادیاں محفل میں آنے کے بعد ہوئیں؟
افتخار راجہ
جویریہ مسعود
امن ایمان
قیصرانی
تیلے شاہ
ثناء اللہ
ضبط
اور اب۔۔۔ محسن حجازی
اس میں کرنا کرانا کچھ نہیں تھا بس موجودہ تھریڈ کا لنک لے کر آخری نمبر کو 1 سے بدل دینا تھا۔شکریہ صابر۔ میں تو ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئی تھی۔۔
۱: اردو محفل کب لاؤنچ کی گئی؟
30 جون کی رات کو جب کہ یکم جولائی شروع ہونے میں چند منٹ باقی تھے، نبیل کے جرمنی کے وقت کے مطابق۔
۲: اردو محفل کا اولین تھریڈ کون سا تھا؟
؟؟؟
۳: اردو محفل میں اب تک کتنے اور کون کون لوگ ایڈمنسٹریٹر بن چکے ہیں؟
نبیل
زکریا (زیک)
جہانزیب اشرف
قدیر احمد رانا
قیصرانی
شمشاد
۴: اردو محفل میں سب سے پہلے 500 پیغامات پوسٹ کرنے والے ممبر کا نام بتائیں؟
شمشاد
۵: اردو محفل میں سب سے پہلے 5000 پیغامات پوسٹ کرنے والے ممبر کا نام بتائیں؟
شمشاد
۶: اردو محفل کس تاریخ کو پہلی بار وی بلیٹن پر منتقل ہوئی؟
جولائی 2007، دوسری سالگرہ کے موقع پر
۷: کون ہے جو محفل میں آیا تھریڈ سب سے پہلے کس نے شروع کیا اور پہلے اس کا نام کیا تھا؟
افتخار راجا
۸: اردو محفل کے سب سے کم عمر ممبر کا نام بتائیں؟
نباء
۹: کوئی 5 ایسے ممبر بتائیں جن کی شادیاں محفل میں آنے کے بعد ہوئیں؟
افتخار راجہ
جویریہ مسعود
امن ایمان
قیصرانی
تیلے شاہ
ثناء اللہ
ضبط
اور اب۔۔۔ محسن حجازی
۔۔۔
اب ایک سوال میری طرف سے۔۔۔
شروع میں جب مناصب (مبتدی، مشاق، ماہر وغیرہ( رکھے گئے تھے تو ایک منصب اور بھی تھا جسے بعد میں ہٹا دیا گیا تھا۔ اوعر یہ سپیشل منصب خاکسار اور سرور عالم راز صاحب کے حصے میں آیا تھا۔ یہ منصب کیا تھا؟
تو نشاندہی بھی تو کرنا تھی ناں۔