فہیم
لائبریرین
چونکہ میرا گھر والا کمپیوٹر ٹھیک نہیں۔
اور آج 6 تاریخ ہوچکی ہے تو میں آج ہی اس کوئز کے جوابات لکھ ڈالتا ہوں۔
نوٹ: ضروری نہیں کہ میرے لکھے گئے تمام جوابات درست ہوں۔
اس لیے جو غلط ہوں منتظمین اور دوسرے ممبران ان کی نشاندہی کریں۔
شکریہ
2 جولائی 2005
لوگ عدلیہ سے مایوس
شروع کرنے والے نبیل بھائی۔
یہ وہ سوال ہے جس کا جواب کسی نے بھی ٹھیک نہیں دیا
ADMIN کا جو اکاؤنٹ ہے وہ نبیل بھائی کا ہی ہے۔
اس کے علاوہ
1: نبیل بھائی
2: آصف صاحب
3: زیک
4: قدیر احمد
5: منہاجین صاحب
6: جہانزیب بھائی
7: قیصرانی بھائی
8: شمشاد بھائی
جہانزیب بھائی
شمشاد بھائی
6 جولائی 2007
ڈاکٹر افتخار راجہ صاحب
نام تھا۔
آنے والا کون۔
نباء
صرف 5 بتانے تھے۔
1: قیصرانی
2: جیہ
3:امن ایمان
4: ساجد اقبال
5: ابن سعید
باقی کہیں تو جن کہ جلد ہونے والی ہے ان کے نام بھی لکھ ماروں
اور آخر میں معذرت کے بہت سے جوابات کے ساتھ لنک فراہم نہیں کرپایا۔
کہ ابھی جلدی جلدی میں لکھا ہے کیوں کے آفس میں ہوں اور پھر پتہ نہیں موقع ملتا یا نہیں
اور آج 6 تاریخ ہوچکی ہے تو میں آج ہی اس کوئز کے جوابات لکھ ڈالتا ہوں۔
نوٹ: ضروری نہیں کہ میرے لکھے گئے تمام جوابات درست ہوں۔
اس لیے جو غلط ہوں منتظمین اور دوسرے ممبران ان کی نشاندہی کریں۔
شکریہ
۱: اردو محفل کب لاؤنچ کی گئی؟
2 جولائی 2005
۲: اردو محفل کا اولین تھریڈ کون سا تھا؟
لوگ عدلیہ سے مایوس
شروع کرنے والے نبیل بھائی۔
۳: اردو محفل میں اب تک کتنے اور کون کون لوگ ایڈمنسٹریٹر بن چکے ہیں؟
یہ وہ سوال ہے جس کا جواب کسی نے بھی ٹھیک نہیں دیا
ADMIN کا جو اکاؤنٹ ہے وہ نبیل بھائی کا ہی ہے۔
اس کے علاوہ
1: نبیل بھائی
2: آصف صاحب
3: زیک
4: قدیر احمد
5: منہاجین صاحب
6: جہانزیب بھائی
7: قیصرانی بھائی
8: شمشاد بھائی
۴: اردو محفل میں سب سے پہلے 500 پیغامات پوسٹ کرنے والے ممبر کا نام بتائیں؟
جہانزیب بھائی
۵: اردو محفل میں سب سے پہلے 5000 پیغامات پوسٹ کرنے والے ممبر کا نام بتائیں؟
شمشاد بھائی
۶: اردو محفل کس تاریخ کو پہلی بار وی بلیٹن پر منتقل ہوئی؟
6 جولائی 2007
۷: کون ہے جو محفل میں آیا تھریڈ سب سے پہلے کس نے شروع کیا اور پہلے اس کا نام کیا تھا؟
ڈاکٹر افتخار راجہ صاحب
نام تھا۔
آنے والا کون۔
۸: اردو محفل کے سب سے کم عمر ممبر کا نام بتائیں؟
نباء
۹: کوئی 5 ایسے ممبر بتائیں جن کی شادیاں محفل میں آنے کے بعد ہوئیں؟