خوبصورت کلام آپ کے جذبات کی ترجمانی کر رہا ہے محفل کے لیے ، داد قبول کیجیے
ص صائمہ شاہ محفلین اکتوبر 29، 2012 #41 خوبصورت کلام آپ کے جذبات کی ترجمانی کر رہا ہے محفل کے لیے ، داد قبول کیجیے
محمد وارث لائبریرین اکتوبر 29، 2012 #42 صائمہ شاہ نے کہا: خوبصورت کلام آپ کے جذبات کی ترجمانی کر رہا ہے محفل کے لیے ، داد قبول کیجیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بہت شکریہ آپ کا، نوازش آپ کی۔
صائمہ شاہ نے کہا: خوبصورت کلام آپ کے جذبات کی ترجمانی کر رہا ہے محفل کے لیے ، داد قبول کیجیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بہت شکریہ آپ کا، نوازش آپ کی۔
عمراعظم محفلین جنوری 25، 2013 #44 محفل تو آپ نے لوٹ لی وارث صاحب۔۔۔اب آپ کو ایسی ہی تخلیقات کے ساتھ آتے جاتے رہنا چاہئے۔
محمد یعقوب آسی محفلین جنوری 25، 2013 #45 کیا محفلِ اردو کی کروں میں توصیفثانی ہے کوئی جس کا نہ کوئی ہے حریف مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ کیا کہنے! جناب محمد وارث صاحب۔ اس میں آپ کا بہت حصہ ہے، تسلیم !!!
کیا محفلِ اردو کی کروں میں توصیفثانی ہے کوئی جس کا نہ کوئی ہے حریف مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ کیا کہنے! جناب محمد وارث صاحب۔ اس میں آپ کا بہت حصہ ہے، تسلیم !!!
محمد وارث لائبریرین جنوری 26، 2013 #46 نوازش آپ کی بلال صاحب، عمر صاحب اور قبلہ آسی صاحب، بہت شکریہ آپ سب کا۔
محمد یعقوب آسی محفلین جنوری 26، 2013 #47 ۔۔۔۔۔۔۔۔ہم بھی تسلیم کی خو ڈالیں گےبے نیازی تری عادت ہی سہی۔۔۔۔۔۔۔
محمداحمد لائبریرین جنوری 26، 2013 #48 مجھے یاد پڑتا ہے کہ اس دھاگے میں میرا بھی ایک تبصرہ تھا لیکن اب ڈھونڈے سے نہیں مل رہا۔ یا شاید سالگرہ کے کسی دھاگے میں ہو میری پوسٹ۔ بہرکیف ! ایک بار پھر ان خوبصورت اشعار اور اردو محفل کے لئے آپ کے جذبات (جو ہم سب کی دلی ترجمانی ہیں) پر ہماری بہت بہت داد اور مبارکباد قبول کیجے۔
مجھے یاد پڑتا ہے کہ اس دھاگے میں میرا بھی ایک تبصرہ تھا لیکن اب ڈھونڈے سے نہیں مل رہا۔ یا شاید سالگرہ کے کسی دھاگے میں ہو میری پوسٹ۔ بہرکیف ! ایک بار پھر ان خوبصورت اشعار اور اردو محفل کے لئے آپ کے جذبات (جو ہم سب کی دلی ترجمانی ہیں) پر ہماری بہت بہت داد اور مبارکباد قبول کیجے۔