انیسویں سالگرہ اردو محفل کی انیسویں سالگرہ پہ محفلین کے لیے تحائف

سیما علی

لائبریرین
ایویں ہی۔۔۔۔ بنا چائے کا ذائقہ جانے ۔ کیسے ہو سکتا ہے۔
ایسا نہ ہو کل کو ذمہ داری چائے بنانے کی میکوں اٹھانی پڑے۔
نہ بھیا بہ۔ اپنے ہی دو کپ مشکل سے بنا پاتی ہوں۔
ہم نے چائے بنانے والی ثمرین بھی آپکو دے دی ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-2743.jpg

سید عاطف علی
بھیا کے لیے بہترین تحفہ
کتابیں اور
دنوا دنوا گننے کیلئے گھڑی
 

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
بہت بہت شکریہ
اتنی خوبصورت کڑھائی ہے
جیتی رہیے پروردگار سلامت رکھے ہمیشہ اپنی امان میں رکھے
آمین
اپنی جاسمن بٹیا کے لئے
اتنی سی اک دعا ہے کہ آنے والا ہر لمحہ
حسین چاہتوں کے پھول بخشے، عروج بخشے
تمہاری دنیا میں روشنی ہو
تمہاری محفل میں خوشیاں ہوں
تمہارے ہونٹوں پہ مسکراہٹ
کبھی بھی تم تک دکھوں کی دستک نہ پہنچ پائے
تمہاری آنکھوں میں جو ستارے چمک رہے ہیں یونہی چمکتے رہیں ہمیشہ
تمہارے دل تک جدائیوں ، بے وفائیوں کی کوئی اندھیری کرن نہ پہنچے
خدا کرئے کہ ہر دل کا قرار لوٹو
مگر تمہاری ہر اک تمنا ہر اک خواہش
تمہارے ہونٹوں تک آتے آتے
تمہارے قدموں میں آن پہنچے
یہ ممکن تو نہیں ، لیکن دعا تو میرا حق ہے
یہ مختصر سی دعا کا تحفہ سنبھال رکھنا
میرے اندھیروں کی فکر چھوڑو
تم بس اپنا خیال رکھنا ۔۔۔!!۔۔
آمین۔ ثم آمین
 

جاسمن

لائبریرین
بہت ہی پیاری گُلِ یاسمیں کے لیے زیادہ زیادہ پیار کے ساتھ :):):)
کروشیے کے اوزاروں کے دو سیٹوں میں سے کوئی سا ایک لے لو۔ اون کے گولوں کے گلدستوں میں سے تین کا انتخاب کر لو۔ دو تمہارے لیے اور ایک سے میرے لیے کچھ بنا کے بھیجو۔ :):):)
Screenshot-20240703-101939-3.png
Screenshot-20240703-101939-4.png
Screenshot-20240703-101947-2.png

Screenshot-20240703-101928-2.png
Screenshot-20240703-101939-2.png

Screenshot-20240703-101947-3.png
Screenshot-20240703-101955-2.png
Screenshot-20240703-101955-3.png
Screenshot-20240703-102003-2.png
Screenshot-20240703-102003-3.png
Screenshot-20240703-102010-2.png
Screenshot-20240703-102010-3.png
 

سیما علی

لائبریرین
بہت ہی پیاری گُلِ یاسمیں کے لیے زیادہ زیادہ پیار کے ساتھ :):):)
کروشیے کے اوزاروں کے دو سیٹوں میں سے کوئی سا ایک لے لو۔ اون کے گولوں کے گلدستوں میں سے تین کا انتخاب کر لو۔ دو تمہارے لیے اور ایک سے میرے لیے کچھ بنا کے بھیجو۔ :):):)
Screenshot-20240703-101939-3.png
Screenshot-20240703-101939-4.png
Screenshot-20240703-101947-2.png

Screenshot-20240703-101928-2.png
Screenshot-20240703-101939-2.png

Screenshot-20240703-101947-3.png
Screenshot-20240703-101955-2.png
Screenshot-20240703-101955-3.png
Screenshot-20240703-102003-2.png
Screenshot-20240703-102003-3.png
Screenshot-20240703-102010-2.png
Screenshot-20240703-102010-3.png
واہ واہ کیا کمال کے رنگ ہے بالکل
دھنک یا قوس قزح
کے رنگوں کی طرح
گل بٹیا تو جھوم اٹھیں ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت ہی پیاری گُلِ یاسمیں کے لیے زیادہ زیادہ پیار کے ساتھ :):):)
کروشیے کے اوزاروں کے دو سیٹوں میں سے کوئی سا ایک لے لو۔ اون کے گولوں کے گلدستوں میں سے تین کا انتخاب کر لو۔ دو تمہارے لیے اور ایک سے میرے لیے کچھ بنا کے بھیجو۔ :):):)
Screenshot-20240703-101939-3.png
Screenshot-20240703-101939-4.png
Screenshot-20240703-101947-2.png

Screenshot-20240703-101928-2.png
Screenshot-20240703-101939-2.png

Screenshot-20240703-101947-3.png
Screenshot-20240703-101955-2.png
Screenshot-20240703-101955-3.png
Screenshot-20240703-102003-2.png
Screenshot-20240703-102003-3.png
Screenshot-20240703-102010-2.png
Screenshot-20240703-102010-3.png
ہائے او ربا۔۔۔اتنے حسین و جمیل رنگ۔
بس اب جلدی سے
دل کی گلی ، شہر وفا میں بنام گل یاسمیں ارسال فرما دیجئیے اور پھر دیکھئیے ہم کیا بناتے ہیں ان سے۔ ❤️
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میری اور ہم سب کی پسندیدہ ترین محفلین کہ جن سے ہم سب بے حد محبت کرتے اور عقیدت رکھتے ہیں۔
سیما علی
بہت پیار اور دعاؤں کے ساتھ
Screenshot-20240702-135509-2.png
آپ مجھے بھجوا دیں۔۔۔ سیما آپا نے میرے پاس آنا ہے لاہور۔۔۔ میں ان کو خود دے دوں گا آپ کی طرف سے۔
 
Top