سیما علی
لائبریرین
ہم نے چائے بنانے والی ثمرین بھی آپکو دے دی ۔۔۔ایویں ہی۔۔۔۔ بنا چائے کا ذائقہ جانے ۔ کیسے ہو سکتا ہے۔
ایسا نہ ہو کل کو ذمہ داری چائے بنانے کی میکوں اٹھانی پڑے۔
نہ بھیا بہ۔ اپنے ہی دو کپ مشکل سے بنا پاتی ہوں۔

عاطف بھیا سے اجازت ملی؟ہم نے چائے بنانے والی ثمرین بھی آپکو دے دی ۔۔۔
بھیا کہہ رہے ہیں انہوں نے اجازت دے دیعاطف بھیا سے اجازت ملی؟
واہ زبردست آپا
بہت شکریہ سیما جی
آمین۔ ثم آمینبہت بہت شکریہ
اتنی خوبصورت کڑھائی ہے
جیتی رہیے پروردگار سلامت رکھے ہمیشہ اپنی امان میں رکھے
آمین
اپنی جاسمن بٹیا کے لئے
اتنی سی اک دعا ہے کہ آنے والا ہر لمحہ
حسین چاہتوں کے پھول بخشے، عروج بخشے
تمہاری دنیا میں روشنی ہو
تمہاری محفل میں خوشیاں ہوں
تمہارے ہونٹوں پہ مسکراہٹ
کبھی بھی تم تک دکھوں کی دستک نہ پہنچ پائے
تمہاری آنکھوں میں جو ستارے چمک رہے ہیں یونہی چمکتے رہیں ہمیشہ
تمہارے دل تک جدائیوں ، بے وفائیوں کی کوئی اندھیری کرن نہ پہنچے
خدا کرئے کہ ہر دل کا قرار لوٹو
مگر تمہاری ہر اک تمنا ہر اک خواہش
تمہارے ہونٹوں تک آتے آتے
تمہارے قدموں میں آن پہنچے
یہ ممکن تو نہیں ، لیکن دعا تو میرا حق ہے
یہ مختصر سی دعا کا تحفہ سنبھال رکھنا
میرے اندھیروں کی فکر چھوڑو
تم بس اپنا خیال رکھنا ۔۔۔!!۔۔
واہ واہ کیا کمال کے رنگ ہے بالکلبہت ہی پیاری گُلِ یاسمیں کے لیے زیادہ زیادہ پیار کے ساتھ
کروشیے کے اوزاروں کے دو سیٹوں میں سے کوئی سا ایک لے لو۔ اون کے گولوں کے گلدستوں میں سے تین کا انتخاب کر لو۔ دو تمہارے لیے اور ایک سے میرے لیے کچھ بنا کے بھیجو۔
ہائے او ربا۔۔۔اتنے حسین و جمیل رنگ۔بہت ہی پیاری گُلِ یاسمیں کے لیے زیادہ زیادہ پیار کے ساتھ
کروشیے کے اوزاروں کے دو سیٹوں میں سے کوئی سا ایک لے لو۔ اون کے گولوں کے گلدستوں میں سے تین کا انتخاب کر لو۔ دو تمہارے لیے اور ایک سے میرے لیے کچھ بنا کے بھیجو۔
جھوم برابر جھوم بھی گنگنایا ساتھ میں۔واہ واہ کیا کمال کے رنگ ہے بالکل
دھنک یا قوس قزح
کے رنگوں کی طرح
گل بٹیا تو جھوم اٹھیں ہیں
آپ مجھے بھجوا دیں۔۔۔ سیما آپا نے میرے پاس آنا ہے لاہور۔۔۔ میں ان کو خود دے دوں گا آپ کی طرف سے۔میری اور ہم سب کی پسندیدہ ترین محفلین کہ جن سے ہم سب بے حد محبت کرتے اور عقیدت رکھتے ہیں۔
سیما علی
بہت پیار اور دعاؤں کے ساتھ
میرا تحفہ کس نے چھین لیا؟
انٹر نیٹمیرا تحفہ کس نے چرا لیا