انیسویں سالگرہ اردو محفل کی انیسویں سالگرہ پہ محفلین کے لیے تحائف

جاسمن

لائبریرین
آئیے اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ کے موقع پہ محفلین کو تحائف دیں۔
پہلا تحفہ تو خود اردو محفل کے لیے ہے۔ روز لانتانہ میرے باغیچے میں کامیاب ہونےلگتا ہے۔ پھول بھی آ جاتے ہیں لیکن پھر آخرکار سوکھ ہی جاتا ہے۔ لیکن میں نے بھی ہمت نہیں ہارنی۔ :) میرے پسندیدہ پودے کے پسندیدہ رنگوں کے پسندیدہ پھول پسندیدہ اردو محفل کی نذر
Screenshot-20240702-133212-2.png
Screenshot-20240702-133230-2.png
 
سیما علی

لائبریرین
میری اور ہم سب کی پسندیدہ ترین محفلین کہ جن سے ہم سب بے حد محبت کرتے اور عقیدت رکھتے ہیں۔
سیما علی
بہت پیار اور دعاؤں کے ساتھ
Screenshot-20240702-135509-2.png
بہت بہت شکریہ
اتنی خوبصورت کڑھائی ہے
جیتی رہیے پروردگار سلامت رکھے ہمیشہ اپنی امان میں رکھے
آمین
اپنی جاسمن بٹیا کے لئے
اتنی سی اک دعا ہے کہ آنے والا ہر لمحہ
حسین چاہتوں کے پھول بخشے، عروج بخشے
تمہاری دنیا میں روشنی ہو
تمہاری محفل میں خوشیاں ہوں
تمہارے ہونٹوں پہ مسکراہٹ
کبھی بھی تم تک دکھوں کی دستک نہ پہنچ پائے
تمہاری آنکھوں میں جو ستارے چمک رہے ہیں یونہی چمکتے رہیں ہمیشہ
تمہارے دل تک جدائیوں ، بے وفائیوں کی کوئی اندھیری کرن نہ پہنچے
خدا کرئے کہ ہر دل کا قرار لوٹو
مگر تمہاری ہر اک تمنا ہر اک خواہش
تمہارے ہونٹوں تک آتے آتے
تمہارے قدموں میں آن پہنچے
یہ ممکن تو نہیں ، لیکن دعا تو میرا حق ہے
یہ مختصر سی دعا کا تحفہ سنبھال رکھنا
میرے اندھیروں کی فکر چھوڑو
تم بس اپنا خیال رکھنا ۔۔۔!!۔۔
 
جاسمن

لائبریرین
آمین!
ثم آمین!
جزاک اللہ خیرا کثیرا
یہی سب دعائیں اللہ آپ کے لیے اور آپ کے پیاروں کے لیے قبول و منظور فرمائے۔ آمین!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آئیے اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ کے موقع پہ محفلین کو تحائف دیں۔
پہلا تحفہ تو خود اردو محفل کے لیے ہے۔ روز لانتانہ میرے باغیچے میں کامیاب ہونےلگتا ہے۔ پھول بھی آ جاتے ہیں لیکن پھر آخرکار سوکھ ہی جاتا ہے۔ لیکن میں نے بھی ہمت نہیں ہارنی۔ :) میرے پسندیدہ پودے کے پسندیدہ رنگوں کے پسندیدہ پھول پسندیدہ اردو محفل کی نذر
Screenshot-20240702-133212-2.png
Screenshot-20240702-133230-2.png
لیجئیے جاسمن آپا ۔۔۔ آپ کی پسند کا تحفہ میچنگ آئس کریم کے ساتھ

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نبیل بھیا کے لیے بھی تحفہ لائے ہیں۔ ایک کاپی ابن سعید بھیا کو بھی دے دیجئیے گا پرنٹ نکلوا کر۔۔۔

جب جب محفل میں آنا ہو اگلے 6 ماہ میں، کراس لگائیے گا کیلنڈر میں۔
کیونکہ اگلے سال ہمیں حیران ہونا ہا آپ کی حاضریاں جان کر۔
محض معلومات میں اضافہ کے لیے۔
 
سیما علی

لائبریرین
آئیے اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ کے موقع پہ محفلین کو تحائف دیں۔
پہلا تحفہ تو خود اردو محفل کے لیے ہے۔ روز لانتانہ میرے باغیچے میں کامیاب ہونےلگتا ہے۔ پھول بھی آ جاتے ہیں لیکن پھر آخرکار سوکھ ہی جاتا ہے۔ لیکن میں نے بھی ہمت نہیں ہارنی۔ :) میرے پسندیدہ پودے کے پسندیدہ رنگوں کے پسندیدہ پھول پسندیدہ اردو محفل کی نذر
Screenshot-20240702-133212-2.png
Screenshot-20240702-133230-2.png
سب سے پہلے اردو محفل کے لئے ہمارے موتیے کے پھولوں کاتحفہ
IMG-2739.jpg

اور جاسمن بٹیا کے لئے
Mint Lemonade
ٹھَنْڈا ٹھَنْڈا
حاضر ہے
IMG-2742.jpg
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:
Top