ساتویں سالگرہ اردو محفل کی ساتویں سالگرہ

بنت شبیر

محفلین
اردو محفل کو ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ تعالیٰ اردو محفل کو خوب خوب ترقی عطا فرمائے آمین
 

زبیر مرزا

محفلین

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم محفل کی آٹھویں سالگرہ کا کیا پروگرام ہے کوئی نیا دھاگہ ؟ کوئی پروگرام وغیرہ؟

یہ ہماری محفل ہے اور ہم ہی ہیں اس کو سجانے سنوارنے والے ۔
سالگرہ منائیں گے ان شاءاللہ دھوم دھام سے ۔
آپ اپنی جانب سے جو تحفہ پیش کریں گے کسی دھاگے کسی پروگرام کی صورت ۔ ہم بھی شامل ہوجائیں گے ۔
 
احباب سالگرہ ہشتم کی منصوبہ بندی کے لیے دھاگہ کھول سکتے ہیں۔ ہم بھی اسی حوالے سے کچھ کام کر رہے ہیں۔ :) :) :)
 
Top