ساتویں سالگرہ اردو محفل کی ساتویں سالگرہ

تمام محفلین کو محفل کی ساتویں سالگرہ مبارک ہو۔ ابھی ہم گھر سے باہر ہیں نیز ابھی ہمارے یہاں جولائی کا مہینہ بھی شروع نہیں ہوا اس لئے چند گھنٹوں کے بعد با قاعدہ شامل ہوتے ہیں ان شاء اللہ۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
تمام اراکین کو بہت بہت مبارک باد:)

اردو محفل اور میں
بہت سی یادیں
بہت سی باتیں
بہت سے دوست
بہت سی خوشیاں
اور کچھ کچھ اداسیاں بھی

اففففف
کتنا کچھ ہے میرے پاس اردو محفل کو لے کر :)
 
Top