محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
کچھ دوستوں نے اپنی رضامندی کچھ نے معذرت اور کچھ نے اپنی غیر یقینی صورتحال سے آگاہ بھی کیا ہے۔ اس کو ذرا یادداشت میں رکھیے گا۔ اس سے ایک اندازہ سا بنا رہے گا۔نوٹ: اب تک تریپن شعرائے کرام کو مدعو کیا جا چکا ہے۔
کچھ دوستوں نے اپنی رضامندی کچھ نے معذرت اور کچھ نے اپنی غیر یقینی صورتحال سے آگاہ بھی کیا ہے۔ اس کو ذرا یادداشت میں رکھیے گا۔ اس سے ایک اندازہ سا بنا رہے گا۔نوٹ: اب تک تریپن شعرائے کرام کو مدعو کیا جا چکا ہے۔
یہ بھی سوچ لیں کہ اگر ترپن کے ترپن آ دھمکے تو کیا ہوگا!!!نوٹ: اب تک تریپن شعرائے کرام کو مدعو کیا جا چکا ہے۔
پھر بھی آپ جیسے احباب کو رخصت نہیں ملنے والی 😊یہ بھی سوچ لیں کہ اگر ترپن کے ترپن آ دھمکے تو کیا ہوگا!!!
کیا آپ مشاعرے سے بچنے کے حربے ڈھونڈ رہے ہیں؟میں تو کہتا ہوں روفی بھائی اور وقار بھائی جو لوگ کسی وجہ سے زوم میٹنگ اٹینڈ نہ کر سکیں ان کے لیے ایک لڑی بنا دیں جہاں وہ اپنی طرحی غزل مع آڈیو پیش کر دیں۔
دوست مجھے شعراء کی لسٹ میں نہ ڈالیں ۔۔۔ خادم شعراء (نظامت/نقابت) میں رکھ لیں۔ اگر یہ ذمہ داری پہلے کسی نے نہیں لی۔جو دیگر نام سامنے آئے ہیں، انہیں الگ سے ٹیگ کیا جا رہا ہے۔ براہ مہربانی اسے مشاعرے میں شرکت کا دعوت نامہ تصور کیا جائے۔
ظفری مومن فرحین حسن محمود جماعتی
اس سے تو فوجیوں کا کنٹرولڈ مشاعرہ یاد آتا ہے۔آپ کو شاید زوم کی سپر پاورز کا اندازہ نہیں
یہ سمجھ لیں کہ ضیاء صاحب (مرحوم) کے سامنے بیٹھ کر کلام پڑھنا ہے۔اس سے تو فوجیوں کا کنٹرولڈ مشاعرہ یاد آتا ہے۔
یعنی زوم مشاعرہ اپنی میکانیکی کے باعث انتہائی غیر دلچسپ ثابت ہوگا۔
بھائی میں بہت مصروف ہوں ،بہت مصروف۔یہ مت پوچھیے گا کیا کر رہا ہوں۔شلوار میں ناڑا ڈالنے کی مشین بنا رہا ہوں۔کیا آپ مشاعرے سے بچنے کے حربے ڈھونڈ رہے ہیں؟
اب محفلِ ادب میں ایسی بھی بے ادبی نہیں کرنے والے احمد بھائی کہ ہاتھ سے مائیک ہی چھین لیں۔😊اس سے تو فوجیوں کا کنٹرولڈ مشاعرہ یاد آتا ہے۔
یعنی زوم مشاعرہ اپنی میکانیکی کے باعث انتہائی غیر دلچسپ ثابت ہوگا۔
یعنی کہ ستم بالائے ستم۔یہ سمجھ لیں کہ ضیاء صاحب (مرحوم) کے سامنے بیٹھ کر کلام پڑھنا ہے۔
بہتر ہوگا کہ مرحوم کے حضور بیٹھ کر چاروں قل پڑھے جائیں۔یہ سمجھ لیں کہ ضیاء صاحب (مرحوم) کے سامنے بیٹھ کر کلام پڑھنا ہے۔
زوم پر مشاعرہ ہے۔۔۔ مضحکہ تو کوئی اس میں۔۔۔اب محفلِ ادب میں ایسی بھی بے ادبی نہیں کرنے والے احمد بھائی کہ ہاتھ سے مائیک ہی چھین لیں۔😊
یعنی کہ ستم بالائے ستم۔
اب مشاعرے کے لیے شہرِ خموشاں کی سیر کرنی پڑے گی۔
کچھ نہ کچھ پڑھ لیاجائے بس۔۔۔بہتر ہوگا کہ مرحوم کے حضور بیٹھ کر چاروں قل پڑھے جائیں۔
جیسی مثال آپ نے دی ہے۔ اس سے تو یہی لگتا ہے کہ مصروفیت کا تو محض بہانہ ہی ہے 😊بھائی میں بہت مصروف ہوں ،بہت مصروف۔یہ مت پوچھیے گا کیا کر رہا ہوں۔شلوار میں ناڑا ڈالنے کی مشین بنا رہا ہوں۔
نیک خیال ہے . خاکسار حاضر ہوگا انشاءاللہ . گزشتہ سال کی طرح دن کا ایسا وقت منتخب کیجیے جو یہاں امریکہ كے لیے بھی مناسب ہو اور بر صغیر كے لیے بھی . مشاعرہ ہفتہ یا اتوار كے دن ہو تو اچھا ہے . اور دنوں میں میرے لیے شرکت مشکل ہوگی .قابلِ صد احترام محفلینِ کرام!!!
عالمی مشاعرہ اردو محفل کی تہذیبی روایت ہے جو برسوں سے چلی آ رہی ہے۔ حسب روایت امسال اردو محفل کی سترھویں سالگرہ کی تقریبات کے حوالے سے آنلائن اردو عالمی مشاعرہ کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا جس میں اردو محفل سے وابستہ شعرائے کرام اپنا کلام پیش فرمائیں گے۔
مصرع طرح: پہچانتا نہیں ہوں ابھی راہ بر کو میں
افاعیل: مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن
سترھویں سالگرہ کی تقریبات کے سلسلے میں منعقدہ اس مشاعرے کی صدارت جناب اعجاز عبید صاحب فرما رہے ہیں۔ محفل مشاعرہ کی تقریب ان شاءاللہ جولائی کے آخری ہفتے میں بذریعہ زووم ایپلیکیشن منعقد کی جائے گی۔
معزز محفلین کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ مشاعرے کا حصہ بن کر اردو محفل کے جشن تأسیس کو یادگار بنا دیں۔
ان شاءاللہ، کوشش یہی ہے کہ ایسے وقت کا انتخاب کیا جائے جو سب کے لیے مناسب ہو۔نیک خیال ہے . خاکسار حاضر ہوگا انشاءاللہ . گزشتہ سال کی طرح دن کا ایسا وقت منتخب کیجیے جو یہاں امریکہ كے لیے بھی مناسب ہو اور بر صغیر كے لیے بھی . مشاعرہ ہفتہ یا اتوار كے دن ہو تو اچھا ہے . اور دنوں میں میرے لیے شرکت مشکل ہوگی .
بصد معذرت یاسر بھائی... میں اس تجویز کی بالکل بھی حمایت نہیں کروں گا ... یہ سہولت مشاعرے سے پہلے ہی مشاعرے کا کام تمام کر دے گی ....میں تو کہتا ہوں روفی بھائی اور وقار بھائی جو لوگ کسی وجہ سے زوم میٹنگ اٹینڈ نہ کر سکیں ان کے لیے ایک لڑی بنا دیں جہاں وہ اپنی طرحی غزل مع آڈیو پیش کر دیں۔
آپ لالو کھیت کو کیسے جانتے ہیں؟؟؟زبردست اعلان ہے ، اس اعلان سے تو لالو کھیت کے لوگ بھی اٹھ کر چلے آئیں گے ھھھھھا
یہ لوز ٹاک (انور مقصود کے پروگرام) کا کام ہو گا۔آپ لالو کھیت کو کیسے جانتے ہیں؟؟؟
فوجی مزاجوں کے لیے شاندار اور دلچسپ بھی۔اس سے تو فوجیوں کا کنٹرولڈ مشاعرہ یاد آتا ہے۔
یعنی زوم مشاعرہ اپنی میکانیکی کے باعث انتہائی غیر دلچسپ ثابت ہوگا۔
اس میں لالو کھیت کے نام و کام کا ذکرآیا ہے کیا؟؟؟یہ لوز ٹاک (انور مقصود کے پروگرام) کا کام ہو گا۔