مومن فرحین
لائبریرین
چلیں پھر یہ لڑی ہمارے نام ہوئی ۔ پر ہمیں کل تک کا وقت چاہیے ۔ اور خبر دار ہمارے علاوہ کوئی یہ لڑی نہ شروع کرے پھر ۔۔۔۔۔
لڑی آپ کی ہوئی ۔ ہم ڈیلیٹ کروا دیں گے اگر کوئی اور کرے گا تو ۔چلیں پھر یہ لڑی ہمارے نام ہوئی ۔ پر ہمیں کل تک کا وقت چاہیے ۔ اور خبر دار ہمارے علاوہ کوئی یہ لڑی نہ شروع کرے پھر ۔۔۔۔۔
لڑی آپ کی ہوئی ۔ ہم ڈیلیٹ کروا دیں گے اگر کوئی اور کرے گا تو ۔
آپ کے لیے ریزرو ۔
آپ کو کل دن بارہ بجے تک کا ٹائم دیا جاتا ہے اس کے بعد آپ کا حقِ ملکیت ختماب تو پکی ضمانت مل گئی ۔۔۔ اب دیکھیے انکل ہماری تیاری بس شروع ہوا چاہتی ہے ۔۔۔۔
بٹیا جیتی رہیے اور تیاریاں شروع کیجیےاب تو پکی ضمانت مل گئی ۔۔۔ اب دیکھیے انکل ہماری تیاری بس شروع ہوا چاہتی ہے ۔۔۔۔
انتظار کی گھڑیاں طویل مت کیجئیے گا فرحین ۔اب تو پکی ضمانت مل گئی ۔۔۔ اب دیکھیے انکل ہماری تیاری بس شروع ہوا چاہتی ہے ۔۔۔۔
انتظار کی گھڑیاں طویل مت کیجئیے گا فرحین ۔
بٹیا جیتی رہیے اور تیاریاں شروع کیجیے
آپ کو کل دن بارہ بجے تک کا ٹائم دیا جاتا ہے اس کے بعد آپ کا حقِ ملکیت ختم
ہم تو شدت سے بھی کہیں زیادہ شدت سے کر رہے ہیں۔ آپ اپنی سہولت سے آئیے۔ ہم منتظر ہیں۔معذرت ۔۔۔ مصروفیت کے باعث کام کی رفتار چونٹیوں کی رفتار سے جا ملی ہے ۔۔۔۔ مگر کام جاری ہے آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ شدّت سے انتظار کریں ۔۔۔۔ بس کل کا دن اور ۔۔۔
اس کے بعد سالگرہ ختم ہو جائے گیبس کل کا دن اور
اس کے بعد مہینوں میں گرہ لگانا شروع کر دیں گے۔ لیکن سالگرہ کے وزن پر اسے کیا نام دیا جائے گا بھلا؟؟؟اس کے بعد سالگرہ ختم ہو جائے گی
ماہ گرہاس کے بعد مہینوں میں گرہ لگانا شروع کر دیں گے۔ لیکن سالگرہ کے وزن پر اسے کیا نام دیا جائے گا بھلا؟؟؟
اس کے بعد مہینوں میں گرہ لگانا شروع کر دیں گے۔ لیکن سالگرہ کے وزن پر اسے کیا نام دیا جائے گا بھلا؟؟؟
ارے اتنی گرہیں نہ لگا دوستو!ماہ گرہ
پھر تو سالگرہ میں بارہ ماہ گرہ ہو جایا کریں گی فہد بھائی۔ماہ گرہ
دیکھنے میں جو چیز ہموار نظر آئے۔۔۔ دراصل وہی زیادہ ناہموار ہوتی ہے بھائی۔ارے اتنی گرہیں نہ لگا دوستو!
بقول مرشد
رہرو چلے ہے راہ کو ہموار دیکھ کر ۔
بیٹا دراصل یہ آپ کے دیکھنے پر منحصر ہے ۔ بصارت کے ساتھ بصیرت کو بھی شامل رکھیں تو سب خفیہ نا ہمواریاں بھی دکھائی دیتی ہیں ۔دیکھنے میں جو چیز ہموار نظر آئے۔۔۔ دراصل وہی زیادہ ناہموار ہوتی ہے بھائی۔
یعنی بصیرت خورد بین ہوئیبیٹا دراصل یہ آپ کے دیکھنے پر منحصر ہے ۔ بصارت کے ساتھ بصیرت کو بھی شامل رکھیں تو سب خفیہ نا ہمواریاں بھی دکھائی دیتی ہیں ۔
نہیں بلکہ اس سے بھی بڑھ کر ۔یعنی بصیرت خورد بین ہوئی
ہاں یہ تو ہے۔بیٹا دراصل یہ آپ کے دیکھنے پر منحصر ہے ۔ بصارت کے ساتھ بصیرت کو بھی شامل رکھیں تو سب خفیہ نا ہمواریاں بھی دکھائی دیتی ہیں ۔
ارے اتنی گرہیں نہ لگا دوستو!
بقول مرشد
رہرو چلے ہے راہ کو ہموار دیکھ کر ۔