ظہیر بھائی ان کو تو اس لیے دے رہا ہوں کہ کانوں کا علاج کروا لیں، انہیں کچھ سنائی ہی نہیں دیتا، حالانکہ شور تو آپ نے بھی بہت کیا تھا۔
اردو محفل کی فضا خاموش
لو کر لو گل ظہیر بھائی، ساری کیتی کرائی کُھو وچ گئی۔
کنواں بھی خاصا گہرا ہے ۔۔کھو وی چنگا رج کے ڈونگا اے ۔۔۔۔۔۔
لو کر لو بات ظہیر بھائی ، سارے کیے کرائے پر پانی پھر گیا/کنووئیں میں گر گیا ۔۔
کنواں بھی خاصا گہرا ہے ۔۔
اگلی بار ترجمے کے لیے نزرانہ دینا ہو گا ، ورنہ ترجمہ نہیں ہو گا ۔۔
وسلام