اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پہلے میں کسی اور طرح حل کرنے کے چکر میں تھا، پھر سوچا ایسا نہ ہو کوئی بندہ ضائع ہو جائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں بھائی

ہاں یاد آیا، ایک سوال کیا پوچھ لیا "بوجھو تو جانیں" میں، کوئی ادھر کا رخ ہی نہیں کر رہا۔
 
فہیم

لائبریرین
ارے نہیں بھائی

ہاں یاد آیا، ایک سوال کیا پوچھ لیا "بوجھو تو جانیں" میں، کوئی ادھر کا رخ ہی نہیں کر رہا۔

ساتھ میں لنک بھی دے مارا کریں تاکہ بندہ جلدی وہاں پہنچ جائے۔

ویسے وہ سوال اگر تو جانوروں اور پرندوں کے متعلق ہے تو پھر تو پوری محفل میں ایک صاحب ہیں اس کے ماہر:rolleyes:
 
طالوت

محفلین
فضا تو روز ہی اچھی ہوتی ہے بس کبھی کبھار ممبران غائب ہوتے ہیں تو نئے پیغامات پڑھنے کو نہیں ملتے ۔۔ گدو بندر کا معالج خانہ مناسب تجویز ہے ۔۔ ٹکٹ کاٹنا شروع کر دیں ۔۔۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
ساتھ میں لنک بھی دے مارا کریں تاکہ بندہ جلدی وہاں پہنچ جائے۔

ویسے وہ سوال اگر تو جانوروں اور پرندوں کے متعلق ہے تو پھر تو پوری محفل میں ایک صاحب ہیں اس کے ماہر:rolleyes:

ہے تو پرندوں کے بارے میں ہی سوال اور وہ دھاگہ بھی انہی کی فرمائش پر کھولا گیا تھا۔

یہ رہا اس کا ربط
پیغام نمبر 4
 
شمشاد

لائبریرین
ان کو پھر بھی خاموش لگے گی۔ انہیں کچھ سنائی دے تو تب ناں۔

اتنے دنوں سے کہہ رہا ہوں کہ بھائی وہاں ایک سوال لکھا ہے، اس کا جواب ہی دے دو۔ لیکن انہیں کچھ سنائی دے تو تب ناں۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
اب تو سچ مچ خاموش خاموش سی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی نہ کوئی تو ہوتا محفل میں ۔۔۔۔۔۔ پر کوئی بھی نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ ہی رحم فرمائے۔ آج پھر انہیں خاموش ہی لگی۔۔ ارے بھائی مجھ سے سو ڈالر لے لو، اور کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کر لو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top