اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:party:

مجھے تو فضا بہت خوشگوار محسوس ہورہی ہے :battingeyelashes:
cat-mouth-full.jpg

cat.jpg

manobilli1.gif

5a9fd3542ed0ede3457deb9306fa2f57_Lo.jpg
 
عزیزامین

محفلین
یہ محفل پر میری آخری پوسٹ ہ اگر منتظمیں مجھے مس کریں تو بلیاں ہٹا دیں شکریہ نہیں تو اللہ حافظ
 
نایاب

لائبریرین
یہ محفل پر میری آخری پوسٹ ہ اگر منتظمیں مجھے مس کریں تو بلیاں ہٹا دیں شکریہ نہیں تو اللہ حافظ

السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
سدا خوش رہیں آمین
ان تصاویر کو آپ عام سے انداز میں لیں ۔
ان تصاویر کو دیکھ کر اپنی حساسیت کا پیمانہ چیک کریں ۔
ایسے تو یہ مستقبل میں آپ کے لیئے نقصان دہ ہو گی ۔
ان تصاویر سے آپ کو پریشان کرنا تو مقصود نہیں ہے ۔
یہی سمجھ لیں کہ مذاق کیا جا رہا ہے ۔
آپ بھی لطف لیں ۔
محفل اردو چھوڑ کر کہاں جائیں گے آپ ۔
" یہاں بھی ستانے آ گئے کس نے پتہ بتا دیا "
نایاب
 
تیشہ

محفلین
یہ محفل پر میری آخری پوسٹ ہ اگر منتظمیں مجھے مس کریں تو بلیاں ہٹا دیں شکریہ نہیں تو اللہ حافظ

si4p.gif

آپ اپنی کیسٹ بند کردیں بور ۔ ۔۔ بور ۔ ۔۔ بور ۔۔۔بور کی تو میں وعدہ کرتی ہوں میں میاؤں میاؤں چھوڑ دوں گی :tongue: ہم بھی سب بہت تنگ ہیں آپکی اس روز روز کی ایک ہی کیسٹ کو سن سن کے ۔ ہماری حالت پے بھی رحم کریں اور کیسٹ کی سائیڈ چینج کریں :chatterbox: پھر میں بھی اچھی بچی بن جاؤں گی ۔:battingeyelashes:
:party:
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
سدا خوش رہیں آمین
ان تصاویر کو آپ عام سے انداز میں لیں ۔
ان تصاویر کو دیکھ کر اپنی حساسیت کا پیمانہ چیک کریں ۔
ایسے تو یہ مستقبل میں آپ کے لیئے نقصان دہ ہو گی ۔
ان تصاویر سے آپ کو پریشان کرنا تو مقصود نہیں ہے ۔
یہی سمجھ لیں کہ مذاق کیا جا رہا ہے ۔
آپ بھی لطف لیں ۔
محفل اردو چھوڑ کر کہاں جائیں گے آپ ۔
" یہاں بھی ستانے آ گئے کس نے پتہ بتا دیا "
نایاب

ہاں نا :party: دیکھئیے تو ذرا ۔۔ ابھی میں بلی لگا کے ہٹی ہی تھی کہ امین ص جھٹ پٹ آکر لکھ گئے جیسے انہوں نے نظر رکھی ہوئی تھی کہ کب بلیاں میاؤں میاؤں کرتی ہوئی آئے اور میں لکھ آؤں :battingeyelashes: میں کہتی ہوں بلی کوئی بچاری اس تھریڈ میں سے نکل کر امین ص پے جھپٹ تھوڑی رہی ہے :battingeyelashes:
بچاریاں مصعوم بلیاں ۔۔آرام سے بیٹھی ہوئی ہیں :tongue:
اسطرح یہ ڈرتے رہے تو کیا ہوگا :idontknow: کبھی نا کبھی تو بلی کوئی سامنے آنی ہے ہے ۔ :chatterbox:
:party: جو ڈرتا ہے ۔۔۔ وہ مرتا ہے :battingeyelashes:
میں نہیں چاہتی امین ص کو کچھ ہو اسلئے انکا ڈر نکالنے کو اور کیسٹ سائیڈ بدلنے کو بلیاں ہیں :tongue:
:skull:
 
نایاب

لائبریرین
si4p.gif

آپ اپنی کیسٹ بند کردیں بور ۔ ۔۔ بور ۔ ۔۔ بور ۔۔۔بور کی تو میں وعدہ کرتی ہوں میں میاؤں میاؤں چھوڑ دوں گی :tongue: ہم بھی سب بہت تنگ ہیں آپکی اس روز روز کی ایک ہی کیسٹ کو سن سن کے ۔ ہماری حالت پے بھی رحم کریں اور کیسٹ کی سائیڈ چینج کریں :chatterbox: پھر میں بھی اچھی بچی بن جاؤں گی ۔:battingeyelashes:
:party:
السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش رہیں آمین
میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں ۔
اور عزیز امین جی سے التجا کرتا ہوں کہ وہ اب
اس لفظ " بور " کی جان چھوڑیں ۔
اور کوئی نیا لفظ تلاش کر لیں ۔
جو ان کے جذبات و احساسات کی ترجمانی کرتا ہو ۔
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
ہاں نا :party: دیکھئیے تو ذرا ۔۔ ابھی میں بلی لگا کے ہٹی ہی تھی کہ امین ص جھٹ پٹ آکر لکھ گئے جیسے انہوں نے نظر رکھی ہوئی تھی کہ کب بلیاں میاؤں میاؤں کرتی ہوئی آئے اور میں لکھ آؤں :battingeyelashes: میں کہتی ہوں بلی کوئی بچاری اس تھریڈ میں سے نکل کر امین ص پے جھپٹ تھوڑی رہی ہے :battingeyelashes:
بچاریاں مصعوم بلیاں ۔۔آرام سے بیٹھی ہوئی ہیں :tongue:
اسطرح یہ ڈرتے رہے تو کیا ہوگا :idontknow: کبھی نا کبھی تو بلی کوئی سامنے آنی ہے ہے ۔ :chatterbox:
:party: جو ڈرتا ہے ۔۔۔ وہ مرتا ہے :battingeyelashes:
میں نہیں چاہتی امین ص کو کچھ ہو اسلئے انکا ڈر نکالنے کو اور کیسٹ سائیڈ بدلنے کو بلیاں ہیں :tongue:
:skull:

السلام علیکم
اپیا جی
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
عزیز امین جی کی اک نظر سدا ہی بلی پر ہوتی ہے ۔
کہ کس کونے سے نکلے گی ۔ بلی تو بعد میں آتی ہے ۔
عزیز امین جی پہلے الرٹ ہو جاتے ہیں ۔
آپ نے درست لکھا کہ " جو ڈر گیا وہ مر گیا "
عزیز امین جی نے کہیں پڑھ لیا ہو گا کہ
" بلی شیر کی خالہ ہے "
اور شیر سے تو ڈرتے ہی ہیں سب ۔
شیر کی خالہ نہ سہی اک دن شیرنی سے تو سامنا ہو گا ہی
عزیز امین جی کا ۔ اس دن یاد کریں گے ۔
اور سب ڈر دور ہو جائیں گے ۔
نایاب
 
شمشاد

لائبریرین
ظہیر بھائی یہ بڑی بلی کچھ زیادہ ہی بڑی نہیں ہو گئی۔ یہ بلی تو نہیں ہے۔
 
طالوت

محفلین
لالہ جی ہے تو بلی کی رشتے دار سو اسے بھی بلی سمجھ لیں ویسے بھی آپ کو بلیاں پسند ہیں تو ذرا بڑی بھی ہونی چاہیں ۔۔ یہ عزیز کیوں پابندیاں لگا رہے ہیں ۔۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
بات تو آپ کی صحیح ہے لیکن یہ پالتو نہیں ہو سکتی ناں۔

عزیز صاحب کو ویسے تو سارے ہی جانوروں سے بہت پیار ہے لیکن بلی سے ڈرتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
میرے بس میں ہو تو بچھی سس اور طالوت کے نمبر 0 کرکے تاحیات لکھنے پر پابندی لگ جاے آمین

:chatterbox:

میرے بس اور پہنچ دونوں میں گر ہو تو میں یہ بور ، بور ، بور کی کیسٹ کی ریل ِ نکال کر تھوڑ پھوڑ کے بن ِ میں پھینک ڈالوں :party: اب اگر آپ نے کل سے فضا بور لکھی تو پھر دیکھئیے گا :party:
:battingeyelashes:

:skull: :skull:
 
شمشاد

لائبریرین
بس یہ ٹھیک ہے۔ عزیز صاحب کے ہر اس دھاگے پر جہاں ایک ہی کیسٹ صدیوں سے چلتی آ رہی ہے، وہاں وہاں بلیاں چھوڑ دینی چاہییں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top