نایاب
لائبریرین
السلام علیکماردو محفل کی فضا لڑاکا اور بور
تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
محترم عزیز امین جی
" بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں ۔"
خیریت ؟
نایاب
السلام علیکماردو محفل کی فضا لڑاکا اور بور
تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
بعض لوگ آپ کچھ بھی کر لیں کبھی نہیں سدھر سکتے۔ اس لیے ان کو ان کے حال پر چھوڑ دینا چاہیے۔
میں کب بدلا نایاب جی؟
اپیا جی
سدا سلامتی ہو آپ پر
" عادت کب بدلتی ہے "
بہت شکریہ
جزاک اللہ
دیکھنا یہ ہے کہ
کیا کالی بلی آج عزیز امین جی کا رستہ کاٹے گی ؟
نایاب
اردو محفل کی فضا لڑاکا اور بور تندیئے باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
" بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں ۔"
خیریت ؟
نایاب
اپیا جی
سلامتی ہو آپ پر سدا
ممنوع الفاظ کی فہرست ۔
" بور " " خاموش " " سنسان " " ویران " " سونی "
یہ سب ممنوع تو کیا لکھیں گے محترم عزیز امین جی
نایاب
آپ نے بولا تھا اب یہ اپنی کیسٹ بدلے گے ۔؟ یہاں تو وہی پرانی ہی چل رہی ہے ۔؟
فضا اگر اچھی ھے تو میں بھیآجاؤں کیا یہاں مستقلا
وعلیکم السلام نایاب جی
میرے الفاظ کیسے مہکا کریں گے میرے تو سارے پرفیوم ہی ختم ہو گئے ھیں
یہ کیوٹ سا بےبی کون ھے آپ کے اوتار میں
فضا اگر اچھی ھے تو میں بھیآجاؤں کیا یہاں مستقلا
السلام علیکم
اپیا جی
میں نے تو گانا بھی سنایا تھا محترم عزیز امین جی کو ۔
" مان میرا احسان ارے نادان "
لیکن بے سود
کیسٹ اگر پھنس جائے اور اک ہی لفظ کی تکرار کرے تو تھیک کرنے کا چانس ہوتا ہے
لیکن اگر کیسٹ میں اک ہی لفظ بھرا ہو تو
بندہ کیا کرے ۔
نایاب