قسم کی بات نہیں ہے جناب ۔۔ کچھ لوگ ایسے بھی اس دُنیا میں پائے جاتے ہیں جیسا کہ امین ص ہیں
مجھے سمجھ نہیں آتی یہ ایک ہی بآر بور ۔۔ بور ۔۔بور لکھ کے سزا پوری کیوں نہیں کرلیتے ۔
اُفففففف ،، میں نے اللہ جانے کیسے دل پے جبر کرکے برداشت کررکھا ہے یہ بوربور بور اور ٹائم ٹیبل کا تھریڈ