اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دوا کیا دوائیں بھی بدلیں اور ڈاکٹر بھی بدلے۔ کئی ایک ڈاکٹر تو اپنا دھندا چھوڑ کر کریانے کی دکان کھول کر بیٹھ گئے۔
 

طالوت

محفلین
لینے کا نہیں جی دینے کا کہہ رہا ہوں اگر عزیز اپنی ضمانت دیں کہ وہ یہ راگ الاپنا بند کریں گے اور اس زمرے کو زندہ رکھیں گے تو ایک زمرہ حیوانات پر بنایا جا سکتا ہے تصویری سیکشن میں جس میں چرند و پرند الگ الک ہوں گے ۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
جناب میں بھی وہی کہہ رہا ہوں کہ عزیز امین کو اگر منا سکتے ہیں تو منا لیں۔
 

طالوت

محفلین
تو کیا خیال ہے ؟ عزیز ۔ زمرہ سنبھال سکیں گے ؟ کیونکہ یاد رہے پرندوں سے دلچسپی صرف آپ کو ہے ۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
لیں جی ، یہ معاملہ بنیادی طور پر تو طے ہوا ۔ اب آگے کی بات ہمارے منتظم اعلٰی کریں گے۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
ارے نہیں جی یہ تو دوسرا معاملہ ہے ۔ لالہ جی آپ اور آپ کے انتظامی ساتھیوں کی رائے کا انتظار ہے ، بلکہ فیصلے کا۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
تو درندوں میں ہی سہی، لیکن چار سے کم یا زیادہ والے بھی ہوتے ہیں کیا؟
 

طالوت

محفلین
تصویری زمرے میں ایک ذیلی زمرہ حیوانات پر بنا دیں ۔ جس میں عزیز پرندوں کے بارے میں معلومات دیں گے ۔ اور چوپایوں سے متعلق میں ۔ اور عزیز وعدہ کریں گے کہ بور بور کی رٹ وہ ختم کر دیں گے۔
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top