اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
جناب :battingeyelashes: اس فضا والے دھاگے کو اور وقت کی گھڑی والے دھاگے بند کئے جائیں :party:
میرا ووٹ بھی بند والوں کے ساتھ ہے ۔

chips.gif
 

تیشہ

محفلین
اس تھریڈ کے بعد اگر امین ص نے پھر ایسا ہی کھول کر پھر سے بور بور بور کیا تو :confused: ؟ :chatterbox:
 

طالوت

محفلین
آپ اپنی قیمتی مشوروں سے آگاہ کریں ، کہ معیار کو کس طرح بہتر بنایا جائے ؟ نیز یہ بھی بتائے کہ اس ضمن میں اب تک اردو محفل پر آپ نے کیا کچھ کیا ہے ۔
وسلام
 

تیشہ

محفلین
سچائی جرم تو نہیں آپ ہی میعار بہتر کر لیں؟




میں کیوں کروں :chatterbox: مجھے تو معیار بہتر ہی لگتا ہے ۔

آپ اپنے آپکو کیوں نہیں بدل لیتے ۔ :skull:
کبھی سوچ نہیں آئی کہ سب کے سب آخر مجھے روز کچھ نا کچھ کہہ سنا جاتے ہیں تو کیوں نا میں اپنے آپ میں بہتری لاؤں کم ازکم کچھ دن اپنا آپ بدل کر ، لکھ کر دیکھوں تو :chatterbox:
chips.gif
 

طالوت

محفلین
کون میں ؟ میں بہت بھگت چکا ۔ جب تک عزیز اپنی یہ روش نہیں چھوڑتے میں ان سے بات چیت بالکل نہیں کروں گا۔ نہ ان کے کسی مراسلے کا جواب دوں گا نا ان کے کسی دھاگے پر جاؤں گا ۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے ایک بات اور بتا دوں کہ طالوت کے پاس زمرہ بنانے کا اختیار بھی نہیں ہے۔
 

تیشہ

محفلین
کس لئے بھلا ؟ :wasntme:

102.gif


آپ چاہتے ہیں کہ میں ایسے اپنے بال نوچ نوچ کے گنجی ہوجاؤں ؟
102.gif


آپکو رحم نہیں آتا ممبران پے :skull: ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top