فہیم
لائبریرین
فہیم آنا ادھر ۔۔۔
جی باجو
ایک بار میں نے عزیز صاحب کو وائلڈ لائف دکھائی تو تھی
اور بدلے میں انھوں نے مجھ پر محفل کو بدنام کرنے کا الزام عائد کردیا تھا;-)
فہیم آنا ادھر ۔۔۔
لوگ کچھ تلخ ہیںمگر
کون تلخ لگا آپ کو؟ ایسی تو کوئی بات نہیں ہے۔
جی باجو
ایک بار میں نے عزیز صاحب کو وائلڈ لائف دکھائی تو تھی
اور بدلے میں انھوں نے مجھ پر محفل کو بدنام کرنے کا الزام عائد کردیا تھا;-)
یہ واقعہ کب کا ہے اور کیسے پیش آیا ؟ اگر مناسب سمجھیں تو تفصیلات سے آگاہ کر دیں۔۔ کیونکہ میں نے بھی عزیز کے الزاموں کا سامنا کرنا ہے ۔۔جی باجو
ایک بار میں نے عزیز صاحب کو وائلڈ لائف دکھائی تو تھی
اور بدلے میں انھوں نے مجھ پر محفل کو بدنام کرنے کا الزام عائد کردیا تھا;-)
یہ واقعہ کب کا ہے اور کیسے پیش آیا ؟ اگر مناسب سمجھیں تو تفصیلات سے آگاہ کر دیں۔۔ کیونکہ میں نے بھی عزیز کے الزاموں کا سامنا کرنا ہے ۔۔
وسلام
یہ دھاگہ بھی عجیب ہے
تابوت؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟لیں تابوت صاحب آپ کی قسمت کے دھاگہ مل گیا!
بور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔