اردو محفل کی فضا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
میرے ساتھ کیا ہوا میں کیوں بتاوں کسی نے پوچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بور بوربور پھر خرم صاحب سے گپ رہی جس کا مجھے مزہ آیا انکو شاید نھیں آیا اگلی بار سوچ کر ملیں گے
 

عزیزامین

محفلین
آج آبی ٹکول سے مل کر خوشی ہو امید ہے خوب نبھے گی چاند بابو آے آور ہوا کے جھونکے کی طرح چلے بھی گئے مجموعی ٍفضا اچھی ہے کوئی آرہا کوئی جارہا ہے
 

تیشہ

محفلین
آج آبی ٹکول سے مل کر خوشی ہو امید ہے خوب نبھے گی چاند بابو آے آور ہوا کے جھونکے کی طرح چلے بھی گئے مجموعی ٍفضا اچھی ہے کوئی آرہا کوئی جارہا ہے




اچھا مطلب آج آبی ٹو کول کی شامت عمال آئی ہوئی تھی :music: بہت اچھے ۔ :hatoff:
کل کس کی باری ہے ۔؟ چاندبابو غالبا ایک دو بار چیٹ کرچکے تھے اسی لئے ہوا کے جھونکے پے آئے اور اسُ سے بھی کہیں زیادہ کی رفتا ر سے ہوا ہوئے ۔ :music:

:grin: کسی دن مجھ سے چیٹ کریں ، آپ نے سب پرندے شرندے بھول جانے ہیں اور سرپٹ بھاگنا ہے یاہو سے ۔ :music:
مگر افسوس میرے پاس وقت نہیں ورنہ میں ایسا دماغ کھاتی آپکو لگ پتا جاتا :music: آپ نے وہ آیڈی ہی چھوڑ دینی تھی ۔ :hatoff:
 

محسن حجازی

محفلین
آج محفل کی فضا میں نمی کا تناسب معمول سے زیادہ رہا۔
دباؤ میں کمی دیکھی گئی۔
کہیں کہیں تیز آندھیاں اور گرج چمک کے ساتھ کھٹ پٹ کے آثار بھی دکھائی دیے۔
 

عزیزامین

محفلین
ما شا اللہ آج رونق رہے گی کافی پیغامات مل رہے جن لوگوں مجھے یاد رکھا ماورا سس ، خرم جی ، مجیب منصور ان سب کا بہت شکریہ
 

چاند بابو

محفلین
اب تک کی فضا خوشگوار رہی خرم جی سے مل کر بہت خوشی ہوئی چاند بابو کی آمد نے بھی میرے علم میں اضافہ کیا میں ان دونوں کا بے حد مشکور ھوں خرم جی سے اگلی ملاقات کا انتظار رہے انکا ساتھ مختصر بارونق اور مفید رہا اب پھر سناٹا ہے آپ کو تو پتہ ہی ہے سناٹے سے میری جان جاتی تومیں چلا ۔



ہائیں ہم سے ملاقات ہی نہیں کرنا چاہتے چلئے خیر ہم ملاقات کر لیتے ہیں آپ سے کہئے کیسے ہیں آپ؟
 

عزیزامین

محفلین
چاند بابو جی آپ شرف ملاقات کم کم بخشتے ہیں تومجھے دل پر پتھر رکھنا پڑتا ہے آپ عید کا چاند جو بن جاتے ہو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top