شکریہ چاند بابو مجھے آپ سے تفصیلی ملاقات کا انتظار رہے گا
عزیزامین محفلین ستمبر 22، 2008 #63 مجمو عی طور پر آج پھر محفل پر سناٹا رہا لگتا ہے سب محفل کا پتہ بھول گئے ہیں شاید
عزیزامین محفلین ستمبر 23، 2008 #65 عما ر جی میں محفل کا پتہ نہیں بھولتا بے فکر رہیے ابھی تک تو خا موشی ہی لگ رہی ہے
عزیزامین محفلین ستمبر 26، 2008 #68 کافی دنوں سے بہت بے رونقی سی ہے محفل پر کبھی کبھار اکا دکا بندہ ملتا ہے
ت تیشہ محفلین ستمبر 26، 2008 #69 امین ص عید مبارک قبول کریں ۔ میری طرف سے اور چھوٹے بھا کی طرف سے پیشگی ۔
تعبیر محفلین ستمبر 27، 2008 #71 حیرت ہے جانوروں کا آج کہیں ذکر ہی نہیں ہے ۔ عزیز امین جی آپکی طبعیت تو ٹھیک ہی نا ؟؟؟
عزیزامین محفلین ستمبر 27، 2008 #72 ہر دھاگے میں جانور نہیں ٹھونسے جاتے ۔ ویسے مجھے پرندے زیادہ پسند ہیں آج کی فضا پر ابھی کوئی روشنی نہیں ابھی تو آیا ہوں
ہر دھاگے میں جانور نہیں ٹھونسے جاتے ۔ ویسے مجھے پرندے زیادہ پسند ہیں آج کی فضا پر ابھی کوئی روشنی نہیں ابھی تو آیا ہوں
سیدہ شگفتہ لائبریرین ستمبر 27، 2008 #73 السلام علیکم عزیز امین بھائی ، کون سا پرندہ یا پرندے زیادہ پسند ہیں آپ کو ؟
عزیزامین محفلین ستمبر 28، 2008 #75 آج بھی کوئی زیادہ رونق نہیں چند بابو ملے تھے شاید وہ بھی بادلوں میں چھپ گئے؟
ت تیشہ محفلین اکتوبر 3، 2008 #78 امین ص کی طرف کی فضا آج لگتا ہے چُپ چُپ سی ، بجھی بجھُی سی ، خاموش ہے وجہ لگتا ہے آج مایک پھر سے خراب ہوچکا ہے ۔
امین ص کی طرف کی فضا آج لگتا ہے چُپ چُپ سی ، بجھی بجھُی سی ، خاموش ہے وجہ لگتا ہے آج مایک پھر سے خراب ہوچکا ہے ۔
ت تیشہ محفلین اکتوبر 3، 2008 #80 عزیزامین نے کہا: ساری محفل کا حال یہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر میرا حال تو ایسا نہیں ہے ۔ حال بھی خوشگوار ہے ، چال بھی ٹھیک ہے ،۔ فضا بھی بہت رومانٹک اور خوشگوار ہے ۔ آپکے حال ، اور فضا کو کس کی نظر لگ گئی
عزیزامین نے کہا: ساری محفل کا حال یہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر میرا حال تو ایسا نہیں ہے ۔ حال بھی خوشگوار ہے ، چال بھی ٹھیک ہے ،۔ فضا بھی بہت رومانٹک اور خوشگوار ہے ۔ آپکے حال ، اور فضا کو کس کی نظر لگ گئی