غنڈے انگریزی بولتے ہیں اور میری انگریزی اچھی نہیں عزیز خود ہی سمجھا لیں گے ۔۔ وسلام
طالوت محفلین جنوری 21، 2009 #881 غنڈے انگریزی بولتے ہیں اور میری انگریزی اچھی نہیں عزیز خود ہی سمجھا لیں گے ۔۔ وسلام
شمشاد لائبریرین جنوری 21، 2009 #884 اللہ خیر کرے ابھی تک آئے نہیں، ورنہ اس وقت تک ان کے تین پیغام آ چکے ہوتے ہیں : 1) دن کے اتنے بج کر تنے منٹ 2) اردو محفل کی فضا سنسان 3) زیادہ سے زیادہ منفی ۔۔۔۔ پھر اتنا اور پھر اتنا۔
اللہ خیر کرے ابھی تک آئے نہیں، ورنہ اس وقت تک ان کے تین پیغام آ چکے ہوتے ہیں : 1) دن کے اتنے بج کر تنے منٹ 2) اردو محفل کی فضا سنسان 3) زیادہ سے زیادہ منفی ۔۔۔۔ پھر اتنا اور پھر اتنا۔
ت تیشہ محفلین جنوری 21، 2009 #887 طالوت نے کہا: مقامی علاج ، تو پھر مکمل ایڈریس لے کر دیں ، البرٹا کے مقامی غنڈوں سے پٹواتے ہیں ان کو ۔۔ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ( ذرا ٹِکا کے ) ٌ
طالوت نے کہا: مقامی علاج ، تو پھر مکمل ایڈریس لے کر دیں ، البرٹا کے مقامی غنڈوں سے پٹواتے ہیں ان کو ۔۔ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ( ذرا ٹِکا کے ) ٌ
ت تیشہ محفلین جنوری 21، 2009 #888 شمشاد نے کہا: آپ کیا سمجھتے ہیں کہ وہ غنڈوں کی مار کے متحمل ہو سکیں گے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انہوں نے مار کھاتے ہوئے بھی ۔۔ فضا آج سنسان ہے '' ٹائم دس بجکر چار منٹ ، اور ماحولیات کو ہی یاد رکھنا ہے ۔
شمشاد نے کہا: آپ کیا سمجھتے ہیں کہ وہ غنڈوں کی مار کے متحمل ہو سکیں گے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انہوں نے مار کھاتے ہوئے بھی ۔۔ فضا آج سنسان ہے '' ٹائم دس بجکر چار منٹ ، اور ماحولیات کو ہی یاد رکھنا ہے ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 21، 2009 #889 نہیں باجو آج کچھ فرق ہے۔ اور عزیز بھائی کون سی سازش کی بات کر رہے ہیں؟ اور کس کے خلاف ہو رہی ہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2009 #892 اگر دونوں پیغامات کو جمع کریں تو پیغام کچھ ایسے بنتا ہے "اردو محفل کی فضا خاموش سازش"
شمشاد لائبریرین جنوری 24، 2009 #894 ارے اتنا تو شور مچا رکھا ہے، کئی ایک کے سر پھاڑ دیئے، جگہ جگہ شور شرابہ ہے اور آپ کہہ رہے ہیں خاموشی ہے۔ ارے بھئی آپ کے کان تو ٹھیک ہیں ناں۔
ارے اتنا تو شور مچا رکھا ہے، کئی ایک کے سر پھاڑ دیئے، جگہ جگہ شور شرابہ ہے اور آپ کہہ رہے ہیں خاموشی ہے۔ ارے بھئی آپ کے کان تو ٹھیک ہیں ناں۔
طالوت محفلین جنوری 25، 2009 #895 اب یہ فضا مزید خاموش ہو جائے گی کیونکہ 103 مراسلوں کے بعد دھاگہ مقفل کر دیا جائے گا ۔۔ وسلام
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2009 #897 ارے آپ کہیں تو ہم اس کومقفل ہی نہیں کریں گے۔ آپ ابھی سے کیوں اداس ہو رہے ہیں۔