محمد نعمان
محفلین
لگتا ہے ممبئی کے واقعات کے بعد کے منفی اثرات بہت دور دور تک پہنچے ہیں شاید اسی لیے ظہیر بھیا۔۔۔۔۔۔۔
پھر پنگا
ہر کسی سے کیوں پنگا لیتی ہو پھر الزام بھی ہم بچاروں پہ آتا ہے۔
ابھی فون کر کے بتاتا ہوں شاہ جی کو کہ دیکھیں یہ زینب آپ کو کیا کہہ رہی ہے۔
دیکھا کتنی ہمت اور بہادری کا کام کرتی ہوں
او ستیاناس
سارا دن اتنی رونق لگائی رکھی، محفل کی فضا پھر سنسان کی سنسان۔
ویسے عزیز بھائی آپ کے ہاں " سنسان " کا مطلب کیا ہے؟
بہادری کا کیا کام کیا ہے آج تک تم نے یہ بتا دو تو تمہاری بات مان لیں گے۔۔۔۔
ابھی تو فضا واقعی سنسان ہے۔
جیسے دو نفی مل کر ایک مثبت ہو جاتے ہیں، اس طرح میرا خیال ہے آپ کو اور عزیز میاں کو اکٹھے کر دیتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی فرق پڑ جائے۔
آپ کے ساتھ مقابلے کے میسج پوسٹکر رہی ہوں یہ کیا کم ہے