اردو محفل کی مفت ٹیوشن اکیڈمی

بابا-جی

محفلین
بھائی لگتا ان لوگوں کو اپنی اردو اور اپنے آپ پر عتبار نہیں کے وہ لوگ مجھے اردو ٹھیک سے سیکھا پائیں گے کے نہیں

آپ اردو بولنا پہلے سیکھیں بعد میں لکھنا۔ جیسے بھائی لگتا ہے۔ آپ نے ہے کھا لیا۔

کے اور کہ میں فرق ضرور سیکھ لیں۔
کہ وہ لوگ مجھے۔۔۔
پائیں گے کہ نہیں۔۔۔

عتبار کا الف کھا گئیں۔ اعتبار صحیح لفظ ہے۔
 
Top