اردو محفل کی مفت ٹیوشن اکیڈمی

سیما علی

لائبریرین
سیما علی آپا۔۔۔ آپ ہی چلائیے یہ ٹیوشن سینٹر۔۔۔ ورنہ ہماری نالائقی پہ سب سے زیادہ اعتراض آپ ہی کو ہونا ہے۔
آپ اور نالائق کبھی ایک ساتھ نہیں ہوسکتے ماشاء اللّہ آپ بہت لائق فائق ہیں اتنے سارے کام کرتی ہیں یہ کوئی نالائق کرسکتا ۔۔مالک آپ ہر نیک کام کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور عزت بخشے آمین !!!!!!
 
گُلِ یاسمیں

ہم اور نالائق ایک ساتھ نہیں ہیں بلکہ ہم ہی ہم ہیں اور ہم ہی نالائق ہیں سیما آپا۔
باقی جو کچھ کام شام کرتے ہیں، وہ تو ہاتھوں سے کرنے والے کام ہیں نا۔۔ دماغ سے کرنے والے ہوتے تو ہم زیرو ہی ہوتے۔

دعاؤں کے لئے آمین۔ ثم آمین۔ اللہ پاک قبول فرمائیں -
 
Top