اگلا سال تو آہی گیا لیکن مہمان نہیں آیا۔ خوش آمدید قبول کرنے کے لئے۔
محمدصابر محفلین مارچ 15، 2010 #221 اگلا سال تو آہی گیا لیکن مہمان نہیں آیا۔ خوش آمدید قبول کرنے کے لئے۔
محمد بلال اعظم لائبریرین فروری 3، 2013 #224 شمشاد نے کہا: یہ آج تین سال بعد تمہیں یاد آیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی نایاب صاحب کے اس کمنٹ سے یاد آ گیا۔
شمشاد نے کہا: یہ آج تین سال بعد تمہیں یاد آیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی نایاب صاحب کے اس کمنٹ سے یاد آ گیا۔
عثمان محفلین فروری 3، 2013 #225 تعبیر نے کہا: میری مرضی کا خیال ہوتا تو پوچھتے پہلے اور یہاں بعد میں پوسٹ کرتے ۔ کہتے ہیں کہ مرد سے اسکی تنخواہ اور عورت سے اسکی عمر نہیں پوچھنی چاہیے۔میں 30 کی range میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پانچ سال پہلے آپ نے یہ مراسلہ لکھا تھا کہ آپ 30 کی رینج میں ہیں۔ اب تو آپ 40 کی رینج میں ہونگی۔
تعبیر نے کہا: میری مرضی کا خیال ہوتا تو پوچھتے پہلے اور یہاں بعد میں پوسٹ کرتے ۔ کہتے ہیں کہ مرد سے اسکی تنخواہ اور عورت سے اسکی عمر نہیں پوچھنی چاہیے۔میں 30 کی range میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پانچ سال پہلے آپ نے یہ مراسلہ لکھا تھا کہ آپ 30 کی رینج میں ہیں۔ اب تو آپ 40 کی رینج میں ہونگی۔
محسن وقار علی محفلین فروری 3، 2013 #227 اگرچہ بہت دیر ہوگئی ہے(تین مہینوں کی)پھر بھی دیرآید درست آید کے مصداق آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں تعبیر آپی
اگرچہ بہت دیر ہوگئی ہے(تین مہینوں کی)پھر بھی دیرآید درست آید کے مصداق آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں تعبیر آپی