تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

شمشاد

لائبریرین
شوکت صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ کے مراسلے آٹھ عدد تو ہو ہی گئے ہیں۔ اور یہ رہا تعارف کا دھاگہ، یہاں پہنچیں اور دیکھیں کہ آپ کے مراسلات کی تعداد کیسے بڑھتی ہے۔
 
تعبیر

محفلین
خیالات کیسے ہو
ھممممممممممممممممممممممممم آہ
خیالات نیک ہی ہو تو اچھا ورنہ پٹے گی اور کیا ؟:grin:

پاکستان سے میں بھی مِل ہی جائے گی ۔میں ڈھونڈ لوں گا ;)

چلیں ہماری نیک تمنات ساتھ ہیں ۔اور جنہوں نے بھی پٹے گی کا کہا ہے انکا اپنا انجام اچھا نہین نکلا ;) ایک مثال میرا چھوٹا بھائی ہے :rolleyes:
ہان اگر آنکھیں نیلی نہ بھی ہوئیں تو لینسس کس مرض کی دوا ہیں ;)
 
شمشاد

لائبریرین
یاد کیوں نہیں کیا، تم چار دن کا کہہ کر گئ تھیں لیکن دوسرے ہی دن تمہارا ذکر خیر ہونے لگ گیا تھا۔
 
:lll: یہاں آپ چھوٹا بھائی کون ہے؟
اور آپ کو کس نے کہہ دیا کہ لینس کسی مرض کی دوا ہیں؟؟؟؟ ہرگز دوا نہیں ہیں یہ۔۔۔۔! :grin:
 
یہ تو اس کی چالاکیاں ہیں شمشاد بھائی تاکہ سب نہ چاہتے ہوئے بھی یہ کہیں کہ ہم نے تو تمہیں بہت یاد کیا۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔
 
فرذوق احمد

محفلین
چلیں ہماری نیک تمنات ساتھ ہیں ۔اور جنہوں نے بھی پٹے گی کا کہا ہے انکا اپنا انجام اچھا نہین نکلا ;) ایک مثال میرا چھوٹا بھائی ہے :rolleyes:
ہان اگر آنکھیں نیلی نہ بھی ہوئیں تو لینسس کس مرض کی دوا ہیں ;)

لیکین میں شفقت چیمہ اور امریش پوری والی عادات رکھتا ہوں

ہاہاہاہاہاہا:mad:

[:grin:
 
تعبیر

محفلین
:lll: یہاں آپ چھوٹا بھائی کون ہے؟
اور آپ کو کس نے کہہ دیا کہ لینس کسی مرض کی دوا ہیں؟؟؟؟ ہرگز دوا نہیں ہیں یہ۔۔۔۔! :grin:

میرا سگا بھائی جو کہ کینڈا میں رہتا ہے اسکا کہا تھا۔ اس کی ابھی جون میں شادی ہوئی تھی۔

دوا نہیں تو پھر کیا ہیں:confused:
 
Top