پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

سیما علی

لائبریرین
نقیبی صاحب
آپکے دل سے بہت ساری دعائیں نکلتی ہیں کیونکہ اللہ یہ وصف اپنے بہت کم بندوں کو عطا فرماتا ہے کہ وہ لو گوں کی تفریح طبع کا خیال رکھیں آپکے لیے ڈھیر ساری دعائیں شاد و آباد رہیے آمین
 
گو آپ کے 13 نکات محفلین کے متعلق ہی ہیں لیکن آپ نے خود ہی تو کہا کہ۔۔۔۔


اب بھلا کوئی محفلین کیونکر تبصرہ فرمائے۔ :tongueout:
۔۔۔
دوسری اور اہم بات کہ لڑی میں رش نہیں بنانا، اس سے کرونا کے چانسز بڑھ جائیں گے۔:heehee:
ارے بھئی یہ ہم نے جشن سالگرہ کے حوالے سے تجاویز دی ہیں،
آپ سمجھ نہیں رہے چوہدری جی ۔
 
بہت خوب۔۔
کیا محفل فورم کی پندرہویں سالگرہ کی کوئی تیاریاں کی جا رہی ہیں؟
ارے ہمارے بھاگ جاگ گئے ،
بانی محفل نے ہمارے دھاگے میں قدم رنجا فرمایا ۔
ہمیں داد سے نوازا ،
دلی مسرت ہوئی مجھے نبیل بھائی ۔
 
عدنان کے نام کے ساتھ اب خالی "محفلین" سے کام نہیں چلے گا۔
اب ان کے نام کے ساتھ "المحفلین" لکھا اور پڑھا جاوے۔:)
زبردست آپی ،
پندرہویں سالگرہ کے آغاز سے پہلے ہماری نیم پلیٹ پر یہ عہدہ چسپاں کروا دیں ۔
 
آخری تدوین:
بہت ہی اعلی تقیبی صاحب بے حد اعلی تیاریاں ہیں سالگرہ کی مناسبت سے برائے کرم
چھینکیں بھی شجرممنوع قرار دے دیں اور کھانسنے کی تو قعطا گنجائش نہی کیونکہ محترم اور محترمہ کی شرکت مکمل ہیلتھ سریٹفیکیٹ جمع کرانے بعد ہی ہو سکے گی
بہت شکریہ سیما بہن
 
نقیبی صاحب
پلیز انتظامات میں فاصلے زیادہ سے زیادہ رکھے جاییں کیونکہ قربتیں کرونا پسند نہی کرتا دوریاں ہی بقائے محفلین کی بقا ضمانت ہیں
دعا گو آپکی صحت اور دارازئ عمر پروردگار آپکو سلامت رکھے آمین الہی آمین
ٹھیک ہے جی ہم آپ کی تجویز احکام اعلی تک پہنچا دے وے گے۔
 
نقیبی صاحب
آپکے دل سے بہت ساری دعائیں نکلتی ہیں کیونکہ اللہ یہ وصف اپنے بہت کم بندوں کو عطا فرماتا ہے کہ وہ لو گوں کی تفریح طبع کا خیال رکھیں آپکے لیے ڈھیر ساری دعائیں شاد و آباد رہیے آمین
آمین ثم آمین
 
Top