لاریب مرزا
محفلین
اچھی پلاننگ ہو رہی ہے. کچھ پر تو عمل درآمد کا آغاز بھی ہو چکا ہے.
اچھا مشورہ ہے نبیل بھائی! لیکن محفلین کو کیسے معلوم ہو گا کہ آن لائن کون کون سے محفلین کے درمیان کون کون سے موضوعات زیر بحث رہے؟
آپ کا یہ دھاگا نظروں سے گزرا. بہت خوب ہے.خوبصورت بیک گراؤنڈز پہ محفلین کی تحریروں اور شاعری سے اقتباسات پیسٹ کر کے شریک کرنا کیسا رہے گا!
"محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز"
کیا یہ عنوان مناسب ہوگا؟
فورم کی سالگرہ کے موقعے پر خصوصی زوم میٹنگز کا اہتمام بھی کیا جا سکتا ہے۔
اسکول کی آن لائن کلاسوں کے سلسلے میں زوم ایپ اور گوگل میٹ ایپ اکثر زیر استعمال رہتے ہیں. ان میں فرق یہ ہے کہ زوم ایپ پہ چالیس منٹ کے بعد کال ازخود ڈراپ ہو جاتی ہے اور دوبارہ کال ملا کے بات چیت کا آغاز کرنا پڑتا ہے. جبکہ گوگل میٹ میں وقت کی کوئی بندش نہیںگوگل میٹنگز بھی میسر ہے۔ گوکہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے۔
اچھا مشورہ ہے نبیل بھائی! لیکن محفلین کو کیسے معلوم ہو گا کہ آن لائن کون کون سے محفلین کے درمیان کون کون سے موضوعات زیر بحث رہے؟
آخری تدوین: