ملائکہ آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین!
![]()
ملائکہ شناختی کارڈ بنانے کے قابل ہوگئی مطلب آج ان کی اٹھارہویں سالگرہ ہے ۔
ملائکہ میری طرف سے سالگرہ مبارک ہو ، اللہ پاک تمہیں ہمیشہ خوش رکھے اور ہر میدان میں کامیابی عطاء فرمائے ۔
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
آپ کو سالگرہ مبارک ہو ملائکہ۔
میری طرف سے سالگرہ مبارک ملائکہ
ملائکہ میری طرف سے بھی بہت سی سالگرہ مبارکبا د قبول کریں ۔۔
ساتھ میں بہت سی دعاُئیں
![]()
![]()
ارے بھتیجی کی سالگرہ ہے۔ بہت بہت مبارک ہو سالگرہ کی۔
میری طرف سے آئسکریم خرید کر کھا لینا۔
سالگرہ مبارک ہو ملائکہ۔
خوش رہو صدا
![]()
![]()
سالگرہ مبارک ہو ۔ جیتی رہیں خوش رہیں۔۔جُگ جُگ جیئں ۔۔۔