اردو محفل کے اکیاون ہیرو

نبیل

تکنیکی معاون
کسی زمانے میں فورم کی سالگرہ کے موقعے پر باقاعدہ مختلف اعزازات کے لیے نامزدگی ہوتی تھی اور ایک عوامی رائے دہی کے ذریعے انتخاب کیا جاتا تھا کہ کس کو اس سال بہترین مصنف، شاعر، مزاح نگار وغیرہ منتخب کیا جائے۔ یہ سروے ایک مہینے، یعنی سالگرہ کی مدت کے عرصے تک جاری رہتا تھا اور اس میں سو کے قریب ووٹ بھی پڑتے تھے۔ لیکن ہماری روایت یہ رہی ہے کہ انتظامیہ یعنی ایڈمن اور موڈریٹر خودکسی ایوارڈ کے لیے نامزد نہیں ہوتے تھے، اگرچہ نامزدگی اور سروے کے سلسلے میں مدد ضرور کی جاتی تھی۔ یہ پرانے اعزازات والے دھاگے ڈھونڈنے سے مل سکتے ہیں۔ :)
 
جی نبیل بھائی آج صبح سے میں محفل کےریکارڈ روم میں ہی اپنا وقت گزر رہا ہوں۔بڑا مزا آرہا ہے پرانی دستاویزات کا مطالعہ کرنے میں اور محفلین کی ایک دوسرے سے محبت اپنائیت قابل تعریف ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
سالگرہ 30 جون اور یکم جولائی کے درمیان ہے یعنی آج رات جرمنی کے مقامی وقت کے مطابق 12 بجے۔ :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
میرا کہنے کا یہ مطلب ہرگز نہیں تھا کہ انتظار کیا جائے۔ چاہیں تو ابھی سے سالگرہ کا آغاز کر سکتے ہیں۔
 
Top