ہادیہ
محفلین
ہیروز کے لیے" حقوق نسواں" کب سے بن گئےحقوق نسواں
ہیروز کے لیے" حقوق نسواں" کب سے بن گئےحقوق نسواں
موجود تو ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر کسر نفسی سے کام لیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم کو شہرت سے کیا لینا دینااکیاون ہیرو کی تعداد کب بڑھے گی؟
اچھا ہوا بتا دیاموجود تو ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر کسر نفسی سے کام لیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم کو شہرت سے کیا لینا دینا
یہ دیکھ کر مجھے محفلین میری نظر میں والا دھاگہ یاد آیا جو غالباً سال بھر پہلے بنایا تھاابن سعید بھائی اردو محفل کے نئے ہیروز کے ناموں کا بھی تو اعلان کریں۔جو محفل کی بے لوث خدمت کے لیے ہردم کمرکس کے آج تک محفل سے وابستہ ہیں۔
جی زیک محفل میں کچھ ایسے محفلین ہیں جو میری نظر میں وہ ہیرو ہیں۔کیا واقعی نئے ہیرو بھی ہیں؟
محمد خلیل الرحمٰن سر میں اس لڑی میں نام پیش کرتا ہوں۔میں ایسے محفلین کا انتخاب چاہوں گا جن کے مراسلے معیاری ۔معلاماتی ۔طنزومزاح سے بھرپور ہوں۔ہماری صلاح:
محفل کی سالگرہ کی تقریبات کا آغاز ہوا ہی چاہتا ہے۔ اب یہ آپ کے ذمے ہے کہ ٹاپ ٹین محفلین کی بحث کا آغاز کریں ۔ کچھ نام آپ تجویز کریں تو دوسرے محفلین بھی نام تجویز کریں گے۔ اسی طرح آخر میں ووٹنگ کے ذریعے ٹاپ ٹین کا تعین کیا جاسکے گا۔
اس کام کے لیے یہ لڑی مناسب نہیں ہے۔ ابھی جب سالگرہ کا سلسلہ شروع ہو گا تو آپ اس کی تجویز وہاں رکھ سکتے ہیں۔محمد خلیل الرحمٰن سر میں اس لڑی میں نام پیش کرتا ہوں۔میں ایسے محفلین کا انتخاب چاہوں گا جن کے مراسلے معیاری ۔معلاماتی ۔طنزومزاح سے بھرپور ہوں۔
اس کام کے لیے یہ لڑی مناسب نہیں ہے۔ ابھی جب سالگرہ کا سلسلہ شروع ہو گا تو آپ اس کی تجویز وہاں رکھ سکتے ہیں۔
سر لیجنڈ ہیروز تو محفل کا قیمتی سرمایہ ہے۔آج محفل کی چمک ۔شہرت۔رونق لیجنڈ ہیروز کی محفل کے لیے انتھک بےلوث محنت اور محفلین سے محبت شفقت کا ثمر ہے۔لیجنڈ میرے لیے ہر دور میں قابل احترام ہیں۔چاہیے وہ محفل کا حصہ ہوں یا محفل کو خیر آباد کہہ چکے ہوں۔لیکن خیال رہے کہ لیجنڈری ہیروز تو ہیروز ہی رہیں گے۔ اس لسٹ میں اضافہ تو شاید ہی ممکن ہو۔
محمد تابش صدیقی بھائی ٹاپ ٹین کا انتخاب تو سالگرہ سے پہلے ہونا چاہیے۔سالگرہ والے دن ٹاپ ٹین کا اعلان ہو اور ناموں کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے طریقے پر ہو تو زیادہ اچھا رہے گا۔اس کام کے لیے یہ لڑی مناسب نہیں ہے۔ ابھی جب سالگرہ کا سلسلہ شروع ہو گا تو آپ اس کی تجویز وہاں رکھ سکتے ہیں۔
سالگرہ سے پہلے ہی اس کی تجاویز کے حوالے سے لڑی بن جاتی ہے۔محمد تابش صدیقی بھائی ٹاپ ٹین کا انتخاب تو سالگرہ سے پہلے ہونا چاہیے۔سالگرہ والے دن ٹاپ ٹین کا اعلان ہو اور ناموں کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے طریقے پر ہو تو زیادہ اچھا رہے گا۔
محفل کی سالگرہ کس تاریخ کو ہونا قرار پائی ہے۔سالگرہ سے پہلے ہی اس کی تجاویز کے حوالے سے لڑی بن جاتی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی سالگرہ کی تقریبات پورے ایک ماہ تک جاری رہتی ہیں۔ اس دوران یہ کام کیا جاسکتا ہےمحمد تابش صدیقی بھائی ٹاپ ٹین کا انتخاب تو سالگرہ سے پہلے ہونا چاہیے۔سالگرہ والے دن ٹاپ ٹین کا اعلان ہو اور ناموں کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے طریقے پر ہو تو زیادہ اچھا رہے گا۔