محمداحمد تو ماشاءاللہ آتے ہیں۔میں چاہتا ہوں کہ سبھی لوگ دوبارہ فعال ہوجائیں۔ چاہے ایک آدھ گھنٹے کے لیے۔
تعبیر
فرحت کیانی
قرۃالعین اعوان
سیدہ شگفتہ
نیلم
سید زبیر
سید شہزاد ناصر
محمداحمد
فلک شیر
انیس الرحمن
قیصرانی
مقدس
فاتح
محب علوی
محمد بلال اعظم
اور باقی سارے۔۔۔۔
ایک گانا تھا امیتابھ کا۔ وہ گانے میں بچوں کو کہانی سنا رہا ہوتا ہے۔۔۔ بچے کہتے ہیں پھر کیا ہوا۔ وہ کہتا پھر میں مر گیا۔۔۔محمداحمد تو ماشاءاللہ آتے ہیں۔
تقریباً غائب
بھلا پہلے والا کیا تھا؟
کبھی کبھار؟
اسی بہانے بینر تبدیل کر لیا
ایسا تو نہ کہیں اتنے اچھے اچھے لوگ کہاں سے لائیں گے ۔۔۔اکبر اعظم کے نورتن تو قصۂ پارینہ ہوئے ۔۔اب اردو محفل کے نو رتن ۔۔۔موتیوں کی طرح ایک لڑی میں پروئے ہیں ۔۔اور اردو کی محفل ہے جو صرف ادب و آداب اور محبت سکھا رہے ہیں۔۔۔۔اب تو یہی خواہش ہے کہ محفل بند ہو جائے
چلیں اب آپ کی دُم نہ نکلے گیساری خواہشیں مر گئیں
ضرورت بھی نہیںچلیں اب آپ کی دُم نہ نکلے گی