اتنی بڑی بات آپ نےکردی عدنان بھائی۔۔۔
مجھے تو یقین نہیں آرہا۔۔۔
ارے کوئی مجھے ہوش میں تو لاؤ!!!
پندرہ سو پر تو نہیں البتہ ہزار دو ہزار... الخ تک پر مبارکباد دی جاتی ہے.پندرہ سو بونگیاں مارنے پر بھی مبارکباد مل جاتی ہے
ان دونوں صاحبان کو سمجھا دیں۔۔
خاص کر عدنان بھائی کو۔۔ ان کا اپنا ہی ڈرامہ شروع رہتا ہے۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی جس تواتر سے اور جس طرح کے نئے دھاگے کھول رہے ہیں،مجھے آج بری طرح بچپن کا کھیل یاد آرہا ہے۔
بولو میری بکریو۔۔۔۔میں میں میں
پندرہ سو تو دور کی بات۔۔۔اردو محفل فورم پر اس بندے کو پندرہ سو بونگیاں مارنے پر بھی مبارکباد مل جاتی ہے جسے گھر میں کوئی دوسری مرتبہ سالن نہیں دیتا۔
ارے !! یہ ہمارے وہی تو بھیا ہیں ۔ جنہیں کچھ دن پہلے ہی مزے مزے کے خطابات سے نوازا گیا۔۔ جیسے "چچا ہرفن مولا" اور " اردو محفل کے مسٹر بین"
محفلین کے خیال میں وہ بہت "سیدھے" ہیں۔ محمد تابش صدیقی بھائی کا خیال ہے انہیں جتنی مرضی بار سمجھا لو اتنے سیدھے ہیں کرتے وہی ہیں جو ان کا دل چاہے ۔
ہم ثبوت کے ساتھ بات کرتے ہیں کیونکہ محفل میں اکثر محفلین ثبوت مانگتے ہیں ۔
یعنی ایک ہزار لگاتار بونگیاں! یہ بھی بڑی ہمت کی بات ہے۔پندرہ سو تو دور کی بات۔۔۔
ہزار پر ہی یہ شرف حاصل ہوجاتا ہے!!!
ان مراسلوں میں ثبوت ہی ثبوت ہیں۔۔۔ہم ثبوت کے ساتھ بات کرتے ہیں ۔
کاپی پیسٹ نہیں اقتباس ہیں ۔یہ کیا کاپی پیسٹ لگا رہی ہے؟؟؟
یہ کاپی پیسٹ کا اردو ترجمہ ہے کیا؟؟؟کاپی پیسٹ نہیں اقتباس ہیں ۔
یہ کاپی پیسٹ کا اردو ترجمہ ہے کیا؟؟؟
یہ بہت سمجھداری والی بات ہے، بات سوچ سمجھ کر ہی کرنا چاہئے۔کچھ محفلین مراسلے اتنی احتیاط اور سوچ سمجھ کر پوسٹ کرتے ہیں