اردو محفل کے لطائف

پتا چل گیا کہ لطیفوں کا پٹارا کہاں ہے :)
27751727_1946315225697840_2764960768032606953_n.jpg

کچھ لوگ اتنے ذہین ہوتے سیدھے سادے مراسلےمیں بھی فساد کا وہ نقطہ نکل لیتےہیں کہ شیطان بھی ان کو سلوٹ مارتا ہے ۔
 
محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب
لگتا ہے وہ تہوار جو مردوں کی اکثریت ہفتے میں ایک دو بار مناتی ہے آپ روزانہ پانچ چھ بار مناتے ہیں ؟

اگر کوئی شک کرے تو اس کے شک کو دور مت کرو بلکہ مزید پکا کر دو، انج تے فر انج صحیح ۔
 

محمد وارث

لائبریرین
ٹھیک ہے نقیبی صاحب، انج اے تے فیر انج ای سئی، مگر دیکھ لیں، پاؤں ہمیشہ چادر دیکھ کر پھیلانے چاہئیں! :)
 
قبلہ کیا بڑے بھائی کو بولتے ہیں؟ وارث بھائی کا اچھا بھلا تو نام ہے۔۔ مائنڈ مت کیجیے گا ۔۔ مگر بتائیے یہ کیوں بولتے ہیں؟
قبلہ کے معنی بڑے ہی کے ہیں ،جو شخص علم و معرفت میں فاضل ہو ۔اس کو قبلہ کہہ کر پکارا جاتا ہے ،نام لینا بے ادبی تصور کی جاتی ہے ۔الحمد للہ میں قبلہ محترم کی شخصیت سے بہت متاثر ہوں،آپ علم و فنون میں لاجواب ہیں ۔
 

ہادیہ

محفلین
Top