ماسوائے۔۔۔۔ اس منزل کے کہ جس اور نایاب بھائی، تلمیذ صاحب اور استاد محترم یعقوب آسی چلے گئے۔شمشاد بھائی!مجھے پتہ ہے کہ اس محفل کا کونا کونا میری وجہ سے روشن ہے۔
میں نے یہاں سے کہیں جانے کا کبھی نہیں سوچا۔
آمین ثم آمینماسوائے۔۔۔۔ اس منزل کے کہ جس اور نایاب بھائی، تلمیذ صاحب اور استاد محترم یعقوب آسی چلے گئے۔
اللہ ان سب جانے والوں کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین!
آمین!!!اللہ ان سب جانے والوں کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔
ویسے راز کی بات ہے کہ چند کونوں میں اندھیرا ہے، میں کبھی گزری جو نہیں وہاں سےشمشاد بھائی!مجھے پتہ ہے کہ اس محفل کا کونا کونا میری وجہ سے روشن ہے۔
میں نے یہاں سے کہیں جانے کا کبھی نہیں سوچا۔
ثم آمینماسوائے۔۔۔۔ اس منزل کے کہ جس اور نایاب بھائی، تلمیذ صاحب اور استاد محترم یعقوب آسی چلے گئے۔
اللہ ان سب جانے والوں کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین!
وہ بھی شاید یہ سوچ کر چلے گئے کہماسوائے۔۔۔۔ اس منزل کے کہ جس اور نایاب بھائی، تلمیذ صاحب اور استاد محترم یعقوب آسی چلے گئے۔
اللہ ان سب جانے والوں کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین!
آمینوہ بھی شاید یہ سوچ کر چلے گئے کہ
یہ دنیا.. یہ محفل... مرے کام کی نہیں
اللہ مغفرت فرمائے
یہ نظم ہم نے دو ہزار نو میں لکھی تھی۔"اردو محفل"
حسیں شہرِ سخن آباد ہے، یہ اردو محفل ہے
یہاں ہر شخص کا دل شاد ہے، یہ اردو محفل ہے
محبت، احترامِ باہمی، سب کچھ تو ہے اس میں
شناسا ہے یہاں ہر اجنبی، سب کچھ تو ہے اس میں
یہاں رقصاں ہے خوشیوں کی پری ، سب کچھ تو ہے اس میں
یہاں ہر بات میں ہے زندگی ،سب کچھ تو ہے اس میں
نبیل و زکریا، شمشاد ہیں، یہ اردو محفل ہے
یہاں تحریر میں ہر بات ہے، ہر بات اعلٰی ہے
جسے دیکھا نہیں ، وہ بھی یہاں پر دیکھا بھالا ہے
یہاں باتیں انوکھی ہیں، یہاں ہر ڈھنگ نرالا ہے
کوئی بھیا، کوئی بہنا، کوئی ماموں ہے ، خالہ ہے
وفاؤں کا نگر آباد ہے، یہ اردو محفل ہے
یہاں اعجاز صاحب ہیں، سبھی کو چاہ ہے اُن کی
جنابِ حضرتِ وارث ، دلوں تک راہ ہے اُن کی
سب ہی کو تو ضرورت ہر گھڑی، ہر گاہ ہے اُن کی
یہاں خلقت کی خلقت دیکھئے مداح ہے اُن کی
غرض یہ کہ مرے اُستاد ہیں، یہ اردو محفل ہے
حسیں شہرِ سخن آباد ہے، یہ اردو محفل ہے
یہاں دُنیا مری آباد ہے، یہ اردو محفل ہے