ٹھیک ہے جب میں دینے لگی تو آپکو بتاؤں گی ، ربط ابھی میں نے دیکھا تو نہیں ہے مگر جیسا آپ بتارہے ہیں سمجھ گئی ہوں کارڈ میں بہت یوز کرتی رہتی ہوں نیٹ سے بھی ، تو میں یہ پے پال کو بھی کرلوں گی نو پرابلم ،
میرے بہت سے پیسے ویسٹ ہوگئے ہیں یورپ کے ٹرپ کرا رکھا تھا میں نے ،مگر سوائن فلو کا ڈر اتنا دل میں بیٹھا ہے کہ چاہنے کے باوجود بھی نہیں جارہی کہ خوف ہے کہیں ہم اسکا شکار ہی نہ ہوجائیں ورنہ جو پیسے میرے اُدھر لگے ہیں اتنا تو میں عطیہ ہی دے لیتی ۔