اردو محفل کے لیے عطیہ

تیشہ

محفلین
تو باجو جو پیسے آپ نے ٹرپ کے دے رکھے ہیں منسوخ کرنے پر واپس نہیں ملیں گے کیا؟




نہیں مل رہے :sad2: مگر شکر ہے کہ ابھی ایک ٹرپ کرا رکھا تھا فیری کا ، دوسرے میں نے اب اس مہینے کروانے تھے ، مگر بچت ہوگئی ہے کہ ابھی کرایا نہیں تھا ، مگر جو کرا لیا تھا وہ ہم سب کا ملا کر 150 £ ہوا تھا ،
جو کہ اس آنے والی فرائیڈے کو جارہا ہے ٹرپ ِ وہ بھی Amsterdam فیری سے ،
مگر میں نہیں جارہی اب ، اور وہ پیسے ویسٹ ہوئے :sad2: ،
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو آپ نے اچھا خاصا اپنا نقصان کر لیا ناں۔

واپس کیوں نہیں کرتے؟ کچھ فیصد کاٹ کر باقی واپس کرنے چاہییں ناں۔
 

تیشہ

محفلین
یہ تو آپ نے اچھا خاصا اپنا نقصان کر لیا ناں۔

واپس کیوں نہیں کرتے؟ کچھ فیصد کاٹ کر باقی واپس کرنے چاہییں ناں۔




نہیں واپس کرتے کیونکہ یہ بکنُگ تو میں دو ،تین مہینے پہلے ہی کرا بیٹھی تھی ناں ۔۔۔ اسلئے اب وہ لوگ واپس نہیں کرتے کہ یہ اُن لوگوں کا دردسر ِ نہیں ہے کہ ہم جاتیں ہیں یا نہیں جاتیں ۔ بکنگ ُ ہماری ابھی بھی ہے ،اور رہے گی اب یہ تو ہم موڈُ بدل بیٹھے ہیں ،
خیر کوئی بات نہیں پیسے آنی جانی شے ہے ، ایسے ناں ویسٹ ہوتے تو شاید کسی اور طرح ہوجاتے ۔
مگر میں عطیہ دے لوں گی میرے لئے کوئی پرابلم نہیں ہے ،
:battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
یہ پیسے بطور عطیہ دیئے ہوتے تو کچھ فائدہ بھی ہوتا



یہ تھریڈ اگر میرے سامنے نا آتا تو شاید مجھے عطیہ دینے کا خیال نا آتا ،۔۔ اب دیکھ ہی لیا ہے تو عطیہ دے ہی دوں گی ، ففٹی پاؤنڈ تو نکل ہی آئے گے ۔
تو تھوڑا بہت فائدہ اِدھر بھی ہو ہی جائے گا ، :battingeyelashes:
 
شمشاد اس سلسلے میں ان دوستوں کو جو پرانے اراکین محفل ہیں انہیں ذاتی پیغام بھیج دیں کیونکہ ذاتی طور پر میں کئی بندوں کو جانتا ہوں جو عطیہ دیتے رہے ہیں اور کچھ لوگوں نے تو میرے ذریعے بھی دیا تھا۔

اس کے علاوہ اس دفعہ عطیہ کی رقم زیاد ہے تو اس کے مصرف کا بھی بتا دیں تو سب کو سمجھنے میں آسانی ہو گی۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
محب، اب ہم نے شئیرڈ ہوسٹنگ کی بجائے وی پی ایس سرور لے لیا ہے جو کہ شئیرڈ ہوسٹنگ کی نسبت کافی مہنگا ہے۔ دراصل محفل فورم کی ٹریفک اب کافی زیادہ ہو گئی ہے اس لیے شئیرڈ ہوسٹنگ اس کے لیے ناکافی ثابت ہو رہی تھی اور اردو ویب بار بار ڈاؤن ہو رہا تھا، اسی لیے ہمیں ہوسٹنگ پلان تبدیل کرنا پڑا۔ میں اس بارے میں علیحدہ سے بھی پوسٹ کر دوں گا۔ تم پہلے بھی اردو ویب کی ہوسٹنگ کے لیے اپنے روابط استعمال کرتے رہے ہو۔ اگر اب بھی اس سلسلے میں ہمارے ساتھ تعاون کرو تو بہت اچھا ہوگا۔
 

تیشہ

محفلین
یہ تو آپ نے اچھا خاصا اپنا نقصان کر لیا ناں۔

واپس کیوں نہیں کرتے؟ کچھ فیصد کاٹ کر باقی واپس کرنے چاہییں ناں۔

جناب چار جولائی کے بعد مجھے ریمانیڈ کرائیے گا ، میں اکثر بھول جایا کرتی ہوں ،
پچاس پاؤنڈ میں عطیہ دے کر پھر اپنی سیٹیں بکنگ کرواؤں ہمارا اب فائنل بن رہا ہے پیرس کا ، کہیں ایسا نا ہو ذہن سے نکل جائے تو میں یہ رقم کہیں اور لگا دوں
مجھے یاد کرائیے گا :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
جناب کچھ دیر پہلے میں موُڈ میں تھی اور ڈونیٹ دینے آئی یہاں سے ربط لیا بھی اور پڑھا بھی ۔ ۔۔ کچھ سمجھ آئی ۔۔کچھ نہں آئی ۔۔۔
ابھی تھوڑی دیر میں ، آپکو کال کرتی ہوں اور آپ بھی مجھے جو مجھے سمجھ نہیں آیا وہ آپ سے پوچھکر ، ڈن کردیتی ہوں
کہاں ہیں آپ ؟
 

تیشہ

محفلین
:party:
thsssss.gif


ہوگیا ڈونیٹ :party:

64 ڈالر ۔۔۔ دے آئی ۔ ۔
اور اب مجھے ای میل میں ریسپیٹ بھی مل چکی ۔

thsssss.gif
 

شاہ حسین

محفلین
بہت شکریہ محترمہ پوچھی صاحبہ ۔ اللہ پاک آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے ۔
جزاک اللہ
ؔآپ کا دیا ہو کئی لوگوں کے علم میں اضافہ کا باعث بنے گا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ باجو۔
میں بھی کہوں یہ فیصد والی لکیر نے اتنی لمبی چھلانگ ایکدم سے کیسے لگا دی۔
 

شمشاد

لائبریرین
زین ابھی سے پیسے جمع کرنا شروع کر دو، اگلے سال تم نے بھی عطیہ دینا ہے۔
 
Top