جو بھی آئے، لیکن آئے تو سہی۔ کیا خیال ہے فہیم؟
یہ تو "اس کے آنے کے لیے" منتیں مان رہا ہے سنا ہے کل اس نے کسی دربار پے چادر بھی چڑھائی کہ اس کی دعا قبول ہو
ہم تو تھے۔۔لیکن اس قابل نہیں تھے۔۔ قابل تو خیر اب بھی نہیں ہیں۔اوفو اس زمانے میں اگر میں نہیں بھی تھی تو کیا کوئی اور بھی خاتون ممبر نہیں تھی
ماوراء اور بوچھی تو تھیں نا اس زمانے میں
کیا الٹا سیدھا ہانکیں جارہی ہو
سوری راز کھول دیا نا سب کے سامنے
بریانی اور مٹھائی ۔۔۔۔۔۔اممممممم بریانی کل میںپکانے والی ہوں اور مٹھائی شمشاد بھائی کے ساٹھ ہزاوروں کی کھاو ٹھیک ہے مسئلہ حل
تم نے تو مجھے اپنی پکائی ہوئی بریانی کھلانی نہیں۔
کیونکہ وہ تم نے خود کھاجانی ہے
اور شمشاد بھائی سے مٹھائی کھانا یعنی اڑتے عقاب کی چونچ سے کچھ نکال لانا
اور اب ٹائیگر اڑا تو نہیں کرتے نہ