کبھی کبھی تو لگتا ہے کہ آپ باقائدہ بزرگوں کو جوتیاں سیدھی کرتے ہیں اورپرانے والے شمشاد بھائی کے بارے میں توایسا سوچا بھی نہیں جاسکتا ایساتو صرف نئی نسل ہی کرسکتی ہےمیں پرانے والا نہیں ہوں، نیا والا ہی ہوں اور ابھی تو میں خود بزگوں کی جوتیاں سیدھی کرتا ہوں، آپ نے مجھے ہی بزرگ بنا دیا۔
خیر مبارکبہت مبارک ہو جناب شمشاد خان صاحب آپ کو۔
خیر مبارک۔آپ کو بہت بہت مبارک ہو شمشاد خان صاحب۔
خیر مبارکمبارک ہو۔
دل تو چاہتا ہے ، پر کچھ مصروفیات کی وجہ سے باقاعدگی سے شامل نہیں ہو پاتاآپ میرے ساتھ کھیلوں میں شریک رہیں، بہت جلد پورا ہو جائے گا۔
دن کے کسی حصے میں چند منٹ نکال لیا کیجیے۔ اردو محفل میں کیا چل رہا ہوتا ہے، آگاہی ہو جاتی ہے۔دل تو چاہتا ہے ، پر کچھ مصروفیات کی وجہ سے باقاعدگی سے شامل نہیں ہو پاتا
عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں !دن کے کسی حصے میں چند منٹ نکال لیا کیجیے۔ اردو محفل میں کیا چل رہا ہوتا ہے، آگاہی ہو جاتی ہے۔
یہ ہیں اردو محفل کے نئے رکن کے طور پر اپنا تعارف کروانے والے Shamshad Khan, جنہیں محفل کے کسی رکن نے کبھی نیا نہیں سمجھا. آج ہم سب انہیں پہلے ہزاری منصب پر مبارک باد پیش کرتے ہیں. ایک ماہ میں ایک ہزاری ہونے والے اردو محفل پر کتنے اراکین رہے ہیں اس پر ایک سٹیٹ ہو سکتی ہے مگر امید ہے پہلے ہزار مراسلہ جات اتنی جلدی مکمل کرنے کا سہرا صرف انہی کے سر ہو گا.
آپ کو بے حد مبارک ہو محترمی! اللہ تعالی آپ پر اپنا خاص الخاص رحم و کرم فرمائیں اور دنیا و آخرت کی کامیابی آپ کا مقدر ٹھہرے.
بہت شکریہ جناب۔خان صاحب مبارک ہو۔