سیما علی
لائبریرین
اور بھیا پھر انھوں نے کیرالہ جا کے دم لیایعنی
جو بھیا اٹھے اور بکٹٹ جو بھاگے
تو دیکھا انہوں نے نہ پیچھے نہ آگے
یا
جو گھوڑا اٹھا اور بکٹٹ جو بھاگا
تو دیکھا نہیں اس نے پیچھے یا آگے
اور بھیا پھر انھوں نے کیرالہ جا کے دم لیایعنی
جو بھیا اٹھے اور بکٹٹ جو بھاگے
تو دیکھا انہوں نے نہ پیچھے نہ آگے
یا
جو گھوڑا اٹھا اور بکٹٹ جو بھاگا
تو دیکھا نہیں اس نے پیچھے یا آگے
گھنے کی شرح بیان کی جائے!!!آپی یہ گیانی کے ساتھ گھنے بھی بہت ہیں۔
ہماری اور آپ کی کوئی یادگاری تصویر نہیں ،گھنے کی شرح بیان کی جائے!!!
یعنی تصویری سہارے کے بغیر آپ خود کچھ نہیں کرسکتے؟؟؟ہماری آپ کی کوئی یادگاری تصویر نہیں ،
ورنہ !!!!
اگلی ملاقات کووڈ کے دنوں میں ہوئی تو ضرور تصویر کھینچ لیں گے نقاب پوش مفتی جی کی، اور انہیں کوئی اعتراض بھی نہ ہوگا!ہماری اور آپ کی کوئی یادگاری تصویر نہیں ،
ورنہ !!!!
تصویر کو آپ شرح کا قائم مقام ہی سمجھیں ۔یعنی تصویری سہارے کے بغیر آپ خود کچھ نہیں کرسکتے؟؟؟
ایسی تصویر سے فائدہ؟؟؟اگلی ملاقات کووڈ کے دنوں میں ہوئی تو ضرور تصویر کھینچ لیں گے نقاب پوش مفتی جی کی، اور انہیں کوئی اعتراض بھی نہ ہوگا!
سر سلامت رہیں ،اگلی ملاقات کووڈ کے دنوں میں ہوئی تو ضرور تصویر کھینچ لیں گے نقاب پوش مفتی جی کی، اور انہیں کوئی اعتراض بھی نہ ہوگا!
بھیا جب یہ تحقیق کی عرق ریزی سے تھک جاتے ہیں تو مزاح لکھتے ہیں تو مفتی صاحب ریلیکس یہ تو آپ نے بلکل سچ بیان کر دیا ۔
یعنی تصویر کا وجود صفر ہے تو قائم مقامی بھی صفر کی ہوئی۔۔۔تصویر کو آپ شرح کا قائم مقام ہی سمجھیں ۔
تصورات میں آپ جیسے حسیں مفتی کا خاکہ بنانا ویسے اتنا آساں بھی نہیں ۔ایسی تصویر سے فائدہ؟؟؟
لوگ تو پھر بھی تصوراتی دنیا میں ہی رہیں گے!!!
خیر سے دونوں ہی ملاقات طے کرکے اس میں شرکت نہ کرنے کے چیمئن ہیں!!!سر سلامت رہیں ،
کیا ہی عمدہ تجویز عطا فرمائی ہے ۔
یہ تو آپ نے خود کو ہی لاجواب کر دیا ۔یعنی تصویر کا وجود صفر ہے تو قائم مقامی بھی صفر کی ہوئی۔۔۔
یعنی ایسی کوئی برائی نہیں ہے جو آپ نے بیان کی ہے!!!
یہ اعزاز حاصل کرنا آپ کے بس کی بات بھی نہیں بھیا ۔خیر سے دونوں ہی ملاقات طے کرکے اس میں شرکت نہ کرنے کے چیمئن ہیں!!!
برسوں بعد کوئی ڈھنگ کی بات کی!!!تصورات میں آپ جیسے حسیں مفتی کا خاکہ بنانا ویسے اتنا آساں بھی نہیں ۔
ہم نے تو کووڈ کو بہانہ بنالیا تھا!!!خیر سے دونوں ہی ملاقات طے کرکے اس میں شرکت نہ کرنے کے چیمئن ہیں!!!
عقل کو آواز دیں جو صدیوں سے آپ سے روٹھی پڑی ہے!!!یہ تو آپ نے خود کو ہی لاجواب کر دیا ۔
یہ اعزاز حاصل نہ کرنا بڑے اعزاز کی بات ہے!!!یہ اعزاز حاصل کرنا آپ کے بس کی بات بھی نہیں بھیا ۔
چھوڑیں ،
کوئی اور بات کریں ۔
بات تو ہمیشہ سے ہی ہم ڈھنگ کی کرتے ہیں مگر آپ کی سمجھ میں ذرا دیر سے آتی ہے ۔برسوں بعد کوئی ڈھنگ کی بات کی!!!