امجد میانداد
محفلین
السلام علیکم،
آج کل فارغ وقت میں ویڈیوز پر طبع آزمائی کر رہاتھا۔
دن بھر کی کوششوں کے بعد اردو محفل سے جتنی تصاویر ننھے محفلین کی دستیاب ہو سکیں رات بھر انہیں استعمال میں لا کر یہ ویڈیو شئیر کر رہا ہوں۔
اگر کسی بھی ننھے تارے کی تصویر رہ گئی ہو جو مجھے محفل پر نظر نہیں آ سکی تو برائے مہربانی اسی مراسلے میں یا مجھے ذاتی مکالمے میں بھیج دیں تاکہ دوسری ویڈیو بھی تیار کی جا سکے۔
اگر HD آن کر کے اور فل اسکرین میں دیکھیں گے تو قدرے بہتر رزلٹ ہو گا۔
جن بچوں کی تصاویر اس ویڈیو میں موجود ہیں:
1) عشبہ رانی - نیرنگ خیال
2) زین العابدین - نیرنگ خیال
3) سیدہ معیدہ فاطمہ - نایاب بھائی
4) انابیہ پری - عمر سیف
5) آیان - عمر سیف
6) عبدَاللہ گبین - جیہ
7) علی بابا - سید ذیشان
8 ) آمنہ مغل - مغزل
9) پرنسس آمنہ - کاشفی
10) فاطمہ گڑیا - لئیق احمد
11) رمیضہ
12) منال
13) ثوبان
14) اُسید - امجد میانداد
15) نورِ سحر - خرم شہزاد خرم
16) مسفرہ صبا - ابن رضا
17) کائنات فاطمہ - ابن رضا
18 ) رافع - ابن رضا
19) نور العین - ہمشیرہ سید فصیح احمد
20) پیاری گڑیا - منصور مکرم
21) ارحم - سلمان حمید
ویڈیو ہائی ریزولوشن میں بھی دستیاب ہے اگر کسی کو ضرورت ہو تو۔

آخری تدوین: