گھر آکر دوبارہ دیکھا امجد بھائی نے کمال کر دیا
6e19783f09dc8e642afcd3b0bc9acd62
 
ماہی احمد

لائبریرین
اگر کسی بھی ننھے تارے کی تصویر رہ گئی ہو جو مجھے محفل پر نظر نہیں آ سکی تو برائے مہربانی اسی مراسلے میں یا مجھے ذاتی مکالمے میں بھیج دیں تاکہ دوسری ویڈیو بھی تیار کی جا سکے۔
ارحم کی ننھی بہنا ماہ نور!!!
سلمان بهیا کی ننهی سی کیوٹ سی پیاری سی گڑیا ماشاءاللہ :)
10446711_487167818083084_8024169831259365896_n.jpg
 
واہ۔۔ ۔ماشاءاللہ۔ بہت ہی خوبصورت اور زبردست تحفہ۔ جزاک اللہ خیرا۔
شکریہ جناب :)
:) بہت شکریہ
بہت خوبصورت تحفہ۔ خوش رہیں :)
بہت شکریہ ذیشان بھائی
زبردست ... خوبصورت تحفہ ...
اللہ پاک سب بچوں کو اپنی امان میں رکھے .. آمین
آمین ثم آمین :)
بہت بہت شکریہ بہترین وڈیو بنائی ہے۔
یہ بتائیں گے کہ کونسا سوفٹ وئر استعمال کیا ہے؟
:) بہت شکریہ
یہ ایڈوبی آفٹر ایفیکٹس میں بنائی گئی۔
امجد بھائی! 8 اور 18 کے بعد بریکٹ سے پہلے فاصلہ دے دیجیے ، تاکہ یہ چشمے والے بھائی چلے جائیں۔ :)
فاصلے کے ساتھ: 8 )
بغیر فاصلے کے: 8)
فاصلے کے ساتھ: 18 )
بغیر فاصلے کے: 18)
بہت شکریہ جناب :)
بے حد خوبصورت امجد بھائی۔۔ زبردست! :)
بہت شکریہ عائشہ :)
بہت عمدہ ، خوش رہیں
شکریہ جناب :)
واہ!!!!
بہت عمدہ۔۔۔
یہ تو واقعی بہت اچھا تحفہ ہے :)
بہت شکریہ ماہی :)
واہ !! ماشاٗ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل خوشی سے بھر گیا :) :) :) :)
جزاک اللہ پیارے بھائی !
یا اللہ ان سب ننھے فرشتوں کو اپنی امان میں رکھنا ، ہر بلا سے محفوظ رکھنا ، کسی بھی نظرِ بد سے دور رکھنا ۔۔۔ یا رب ان دُلاروں کو ہمیشہ راہِ راست پر رکھنا۔ آمین!! :) :)
آمین ثم آمین۔ بہت شکریہ فصیح :)
بہت خوب امجد بھیا :)
اللہ سب بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین :)
بہت شکریہ غدیر زھرا، پہلے تو میں نے سوچا محفل کی محبت میں کوئی عمدہ سا گانا ہی گا لوں، پر پھر میں نے سوچا بیچاری غدیر زھرا پچھلا گانا سن کر 6 سات مہینے محفل واپس آنے کی ہمت نہیں کر سکی اب رہنے دیتے ہیں گانا۔
تھینکس :)
ماشاء اللہ ۔۔۔۔!

واقعی لاجواب کام کیا ہے امجد بھائی آپ نے۔ :)
پسند کرنے کا بہت شکریہ محمد احمد بھائی
واہ جناب زبردست ماشاءاللہ بے عمدہ اور منفرد تحفہ- پانی کی سطح پر تیرتے ہنس راج سے پیارے بچے اللہ تعالٰی ان کی عمر میں اپنی رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
آمین ، بہت شکریہ جناب۔
بہت خوبصورت ۔۔۔۔۔۔۔ پرخلوص تحفہ
جزاک اللہ
اللہ سوہنا سدا خوشیاں پھیلانے کی توفیق سے نوازتا رہے ۔۔۔ آمین
آمین ثم آمین۔ بہت شکریہ نایاب بھائی :)
بہت عمدہ تحفہ. اللہ آپکو شاد و آباد رکھے. آمین
آمین ثم آمین۔
بہت ہی خوب۔۔خوش و خرم رہیئے ہمیشہ۔۔ہنستے مسکراتے۔۔

آمین ثم آمین۔ خوش رہیے کاشفی :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
بہت شکریہ غدیر زھرا، پہلے تو میں نے سوچا محفل کی محبت میں کوئی عمدہ سا گانا ہی گا لوں، پر پھر میں نے سوچا بیچاری غدیر زھرا پچھلا گانا سن کر 6 سات مہینے محفل واپس آنے کی ہمت نہیں کر سکی اب رہنے دیتے ہیں گانا۔
امجد بھائی کوئی تقریباً 30 سیکنڈ کی ریکارڈنگ عنایت فرمائیے تاکہ پیپرز کے دوران محفل کا رُخ کرنے کی ہمت بھی نہ ہو۔:p
 
بھلکڑ

لائبریرین
امجد بھائی کوئی تقریباً 30 سیکنڈ کی ریکارڈنگ عنایت فرمائیے تاکہ پیپرز کے دوران محفل کا رُخ کرنے کی ہمت بھی نہ ہو۔:p
30 سیکنڈز! کا مطلب پتہ ہے!!!
پوری زندگی بھی نہیں رُخ ہوگا!
لیپ ٹاپ بھی بےچارہ بد دعائیں دے گا!

امجد بھائی! انٹی مذاق کر رہی تھیں!!!
 
30 سیکنڈز! کا مطلب پتہ ہے!!!
پوری زندگی بھی نہیں رُخ ہوگا!
لیپ ٹاپ بھی بےچارہ بد دعائیں دے گا!

امجد بھائی! انٹی مذاق کر رہی تھیں!!!
ابھی وہ آپ کے مہندی لگے ہاتھ پرانے لوگ تو بھولے نہیں ہوں گے اور نئے لوگوں کو آپ دکھانا نہیں چاہتے ہوں گے ۔ ہے نا؟؟:bighug:
اور ابھی میں نے آپ کی ویڈیو بھی شئیر نہیں کی جس میں آپ جناب تو بس اللہ اللہ۔:ohgoon:

اب اس نئے پیرائے میں ذرا اپنی بات کی وضاحت کر دیں :devil3:
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
یہ کیا چکر ہے بھئی؟؟؟ مہندی لگے ہاتھ :rollingonthefloor: وڈیو۔۔۔ مجھے بھی بتائیں نا امجد بھائی۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
ابھی وہ آپ کے مہندی لگے ہاتھ پرانے لوگ تو بھولے نہیں ہوں گے اور نئے لوگوں کو آپ دکھانا نہیں چاہتے ہوں گے ۔ ہے نا؟؟
اور ابھی میں نے آپ کی ویڈیو بھی شئیر نہیں کی جس میں آپ جناب تو بس اللہ اللہ۔

اب اس نئے پیرائے میں ذرا اپنی بات کی وضاحت کر دیں :devil3:
امجد بھائی! یار مذاق تو سمجھا کرو!:ohgoon:
لیں انٹی جی اب ہو گئی تسلی!!
میرا کہنے کا مطلب تھا کہ 30 سیکنڈ تو بہت کم ہیں ! کم ازکم ایک عدد قوالی والی لینگتھ تو بنتی ہے!:bighug:
 
ماہی احمد

لائبریرین
امجد بھائی! یار مذاق تو سمجھا کرو!:ohgoon:
لیں انٹی جی اب ہو گئی تسلی!!
میرا کہنے کا مطلب تھا کہ 30 سیکنڈ تو بہت کم ہیں ! کم ازکم ایک عدد قوالی والی لینگتھ تو بنتی ہے!:bighug:
:rollingonthefloor: توبہ توبہ
امجد بھائی اب تو آپ نے بتانا ہی ہے کہ سب کیا چکر ہے۔
 
امجد بھائی! یار مذاق تو سمجھا کرو!:ohgoon:
لیں انٹی جی اب ہو گئی تسلی!!
میرا کہنے کا مطلب تھا کہ 30 سیکنڈ تو بہت کم ہیں ! کم ازکم ایک عدد قوالی والی لینگتھ تو بنتی ہے!:bighug:
ہاں، :terror:
یہ قدرے بہتر ہے :pirate:

اور باسم ہو کہاں آج کل یار گم ہی گم ہو بالکل گم ہو:whistle:
 
بھلکڑ

لائبریرین
ہاں، :terror:
یہ قدرے بہتر ہے :pirate:

اور باسم ہو کہاں آج کل یار گم ہی گم ہو بالکل گم ہو:whistle:
:)
امجد بھائی ! آپ سُنائیں کیسے مزاج ہیں!! دو چار دن پہلے مجھے نین بھیا بھی ملے تھے بس دو منٹ ہی مل سکے! کہہ رہے تھے بناتے ہیں کوئی پروگرام!
 
:rollingonthefloor: توبہ توبہ
امجد بھائی اب تو آپ نے بتانا ہی ہے کہ سب کیا چکر ہے۔
اس دن تو بڑے مہندی والے ڈیزائن شئیر کر رہی تھیں نا آپ میڈم، اب ذرا میدان میں آؤ تو پتہ چلے کہ بھلکڑ کے ہاتھوں پہ لگی مہندی کے آگے کچھ ٹکنے والا نہیں، 4 ماہ بعد رنگ ختم ہوا تھا ہاتھوں سے۔
اب زبیدہ کے گانے نہ شروع کر دینا " مہندی ہے رچنے والی " وہ ہم سب پہلے ہی گا چکے ہیں۔ اب اگر لڑکیاں ہاتھ پیلے کر سکتی ہیں تو ہم لڑکے کیوں نہیں۔
کیوں بھلکڑ وِیرے ٹھیک کہہ ریا ہوں نا؟؟ فیکر ناٹ جم کے مقابلہ کرنا ہے اِنا کڑیاں دا۔
 
:)
امجد بھائی ! آپ سُنائیں کیسے مزاج ہیں!! دو چار دن پہلے مجھے نین بھیا بھی ملے تھے بس دو منٹ ہی مل سکے! کہہ رہے تھے بناتے ہیں کوئی پروگرام!
بس اس دن آپ کو بحریہ یونیورسٹی بلا رہا تھا پر آپ کا پیپر تھا۔
اسی طرح نیرنگ خیال صاب کے دپتر کے بالکل سامنڑے میرا دفتر سی بلا بلا کر تھک گیا پر اِنوں نے شفٹ کی گاڑی میں جانا ہوتا ہے۔ اب اِن کو کون بتائے کہ انہوں نے ڈومینوں کے مینیو سے کیا کیا مِس کیا ہے۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
اس دن تو بڑے مہندی والے ڈیزائن شئیر کر رہی تھیں نا آپ میڈم، اب ذرا میدان میں آؤ تو پتہ چلے کہ بھلکڑ کے ہاتھوں پہ لگی مہندی کے آگے کچھ ٹکنے والا نہیں، 4 ماہ بعد رنگ ختم ہوا تھا ہاتھوں سے۔
اب زبیدہ کے گانے نہ شروع کر دینا " مہندی ہے رچنے والی " وہ ہم سب پہلے ہی گا چکے ہیں۔ اب اگر لڑکیاں ہاتھ پہلے کر سکتی ہیں تو ہم لڑکے کیوں نہیں۔
کیوں بھلکڑ وِیرے ٹھیک کہہ ریا ہوں نا؟؟ فیکر ناٹ جم کے مقابلہ کرنا ہے اِنا کڑیاں دا۔
امجد بھائی! میں تو کہتا ہوں رہنے دیں! ان سے ٹکر نہ ہی لیں!تو اچھا ہے!:whistle:
 
بھلکڑ

لائبریرین
بس اس دن آپ کو بحریہ یونیورسٹی بلا رہا تھا پر آپ کا پیپر تھا۔
اسی طرح نیرنگ خیال صاب کے دپتر کے بالکل سامنڑے میرا دفتر سی بلا بلا کر تھک گیا پر اِنوں نے شفٹ کی گاڑی میں جانا ہوتا ہے۔ اب اِن کو کون بتائے کہ انہوں نے ڈومینوں کے مینیو سے کیا کیا مِس کیا ہے۔
اُس دن آخری ہی تھا !
بڑے بھائی تو مصروف ہی بڑے ہیں! لیکن کھانے پینے کا پہلے بتایا کریں پھر تو ضرور آئیں گے !نین بھائی!
 
Top