ماہی احمد

لائبریرین
اس دن تو بڑے مہندی والے ڈیزائن شئیر کر رہی تھیں نا آپ میڈم، اب ذرا میدان میں آؤ تو پتہ چلے کہ بھلکڑ کے ہاتھوں پہ لگی مہندی کے آگے کچھ ٹکنے والا نہیں، 4 ماہ بعد رنگ ختم ہوا تھا ہاتھوں سے۔
اب زبیدہ کے گانے نہ شروع کر دینا " مہندی ہے رچنے والی " وہ ہم سب پہلے ہی گا چکے ہیں۔ اب اگر لڑکیاں ہاتھ پیلے کر سکتی ہیں تو ہم لڑکے کیوں نہیں۔
کیوں بھلکڑ وِیرے ٹھیک کہہ ریا ہوں نا؟؟ فیکر ناٹ جم کے مقابلہ کرنا ہے اِنا کڑیاں دا۔
بھلکڑ کے ہاتھوں پر لگی مہندی کا ثبوت؟؟؟
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اگر کریں تو نا!!! :) ابھی تو بہت چھوٹے چھوٹے سے ہیں۔ نیرنگ خیال بھیا ویسے آپ زین کو کب تیراکی سکھا رہے ہیں؟؟؟ :p
میں نے سنا ہے انسان پیدائشی تیراک ہوتا ہے۔ بڑا ہو کر ڈوب مرتا ہے۔ لیکن فی الوقت کسی بھی بچے پر اس تجربے کا کوئی ارادہ نہیں۔۔۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بس اس دن آپ کو بحریہ یونیورسٹی بلا رہا تھا پر آپ کا پیپر تھا۔
اسی طرح نیرنگ خیال صاب کے دپتر کے بالکل سامنڑے میرا دفتر سی بلا بلا کر تھک گیا پر اِنوں نے شفٹ کی گاڑی میں جانا ہوتا ہے۔ اب اِن کو کون بتائے کہ انہوں نے ڈومینوں کے مینیو سے کیا کیا مِس کیا ہے۔
کی مس کر دتا۔۔۔ :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
بہت شکریہ غدیر زھرا، پہلے تو میں نے سوچا محفل کی محبت میں کوئی عمدہ سا گانا ہی گا لوں، پر پھر میں نے سوچا بیچاری غدیر زھرا پچھلا گانا سن کر 6 سات مہینے محفل واپس آنے کی ہمت نہیں کر سکی اب رہنے دیتے ہیں گانا۔
میں تو دو ماہ بعد پھر غائب ہو جاؤں گی کیا ہی اچھا ہو اگر آپ کا گانا بہانہ ہو جائے :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
اوہ ہو یعنی گانا سنانے کے لیے اب دو ماہ انتظار کرنا پڑے گا :oops:

اور غائب کیوں ہو جاؤں گی؟؟؟ :sad:
نہیں ابھی بھی سنا سکتے ہیں :) "گن گن گنا" کے :)
غائب اس لئے کیونکہ ہاسٹل چلی جاؤں گی دوبارہ اور وہاں سے کبھی کبھار ہی آ پاؤں گی سو۔۔۔۔۔۔:)
 
Top