نصف جس کا سوا لاکھ اور چھٹا حصہ جس کا 42 ہزار ہوتے ہیں۔۔۔ جو اکیلے شمشاد کا حصہ ہے۔ اس لئے سب سے پہلے شمشاد تم کو مبارک ہو یہ سنگِ میل۔۔
اور اس کے بعد ہم سب ارکاننِ محل کو بھی۔
نصف جس کا سوا لاکھ اور چھٹا حصہ جس کا 42 ہزار ہوتے ہیں۔۔۔ جو اکیلے شمشاد کا حصہ ہے۔ اس لئے سب سے پہلے شمشاد تم کو مبارک ہو یہ سنگِ میل۔۔
اور اس کے بعد ہم سب ارکاننِ محل کو بھی۔
ہماری طرف سے تمام اراکین محفل کو بہت بہت مبارک ہو اور شمشاد بھائی ان میں آپ کی کتنے پیغامات ہیں ان کا بھی تو کچھ بتاتےِ۔۔۔کیونکہ ہمیں ادھر ادھر نظر پھیرا کر چیک کرنے کی عادت نہیں ہے اس لئے پوچھ رہا ہوں