اردو محفل ہیروز

عسکری

معطل
واہ نایاب بھائی، بہت شاندار۔
ویسے ایک اور دھاگہ بنائیں "اردو محفل زیروز"، اس میں میرا نام سرفہرست ہوگا! ;)
آپ لوگ ذرا شرافت دکھا رہے ہیں ۔

نایاب بھائی ہیروز کا الٹ ہوا ولنز پلیز ایک دھاگہ بنائیں جس میں ولنز بدمعاش اور خراب لوگوں کی لسٹ ہونی چاہیے ۔ دیکھتا ہوں کیسے میرا نام ٹاپ نہیں کرتا :D
 
آپ لوگ ذرا شرافت دکھا رہے ہیں ۔

نایاب بھائی ہیروز کا الٹ ہوا ولنز پلیز ایک دھاگہ بنائیں جس میں ولنز بدمعاش اور خراب لوگوں کی لسٹ ہونی چاہیے ۔ دیکھتا ہوں کیسے میرا نام ٹاپ نہیں کرتا :D
نایاب بھائی محفل کے ولنزکابھی ایک دھاگہ ترتیب دیں۔۔۔
یہ وقت کی ایک اہم ضرورت ہے۔۔۔
 
نایاب

لائبریرین
آپ لوگ ذرا شرافت دکھا رہے ہیں ۔

نایاب بھائی ہیروز کا الٹ ہوا ولنز پلیز ایک دھاگہ بنائیں جس میں ولنز بدمعاش اور خراب لوگوں کی لسٹ ہونی چاہیے ۔ دیکھتا ہوں کیسے میرا نام ٹاپ نہیں کرتا :D

محترم بھائی " کھل نائیک " بننا کوئی آسان سمجھ رکھا ہے ۔؟
اور ویسے بھی آپ اچھے پیارے لوگوں میں سرفہرست ہیں ۔
نایاب بھائی محفل کے ولنزکابھی ایک دھاگہ ترتیب دیں۔۔۔
یہ وقت کی ایک اہم ضرورت ہے۔۔۔
انیس بھائی ۔ ستم ظریفی ہی ہے کہ جو محفل اردو پر " ولنز " کا خظاب پا چکے ہیں ۔
ان میں سے چند ایک کو چھوڑ باقی سب میرے پسندیدہ اور بدرجہ استادوں میں ہیں ۔
ویسے روشن اور تاریک تحریروں پر اک دھاگے کا مواد جمع کر رہا ہوں ۔ ان شاءاللہ جلد ہی سامنے آ جائے گا ۔
 
فاتح

لائبریرین

نایاب

لائبریرین
ہیرو تو مرد ہوتے ہیں بیٹا، تم خود کو ہیروئن کہو! :) :)
محترم بھائی میرے ناقص علم سے تاریخ جب بھی کسی نسبت سے عظیم انسانوں کا ذکر کرتی ہے ۔
تو اس میں صنف نازک و کرخت کی تفریق نہیں ہوتی ،
یہ " ہیروئن " صرف خیالی بناوٹی فلموں ڈراموں سے نسبت رکھتی ہے ۔
اصل زندگی میں " ہیروز " مرد و عورت کی تفریق سے بالاتر ہوتے ہیں ۔
 
ناعمہ عزیز

ایک بار پھر سے میری تعریف۔ ہائے اللہ جی میں کہاں جاؤں :grin1:
 
دیٹس گڈ ۔ اب پتا چلا نا آپ کو ۔ اب ذرا یہ میری تعریف بھی پڑھ لیں ۔ اگر مشکل ہے نہیں سمجھ آتی تو میں نایاب لالہ سے کہوں گی کہ آسان اردو میں بیان کر دیں :rolleyes:
Naima is a name of a person, typically a man, who is admired for courage or noble qualities​
ہم نے آسان انگلش میں بیان کردی۔۔۔:)
 
Top