آپ لوگ ذرا شرافت دکھا رہے ہیں ۔ نایاب بھائی ہیروز کا الٹ ہوا ولنز پلیز ایک دھاگہ بنائیں جس میں ولنز بدمعاش اور خراب لوگوں کی لسٹ ہونی چاہیے ۔ دیکھتا ہوں کیسے میرا نام ٹاپ نہیں کرتا :D مشکل ہے عمران بھائی کہ آپ کا نام آئے!